تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "avval-e-shab"
انتہائی متعلقہ نتائج "avval-e-shab"
شعر
اول شب وہ بزم کی رونق شمع بھی تھی پروانہ بھی
رات کے آخر ہوتے ہوتے ختم تھا یہ افسانہ بھی
آرزو لکھنوی
شعر
قصہ چھیڑا مہر و وفا کا اول شب ان آنکھوں نے
رات کٹی اور عمر گزاری پھر بھی بات ادھوری تھی
سلیم احمد
مزید نتائج "avval-e-shab"
غزل
شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا زنجیر پڑی دروازے میں
کیوں دیر گئے گھر آئے ہو سجنی سے کرو گے بہانا کیا
ابن انشا
غزل
قصہ چھیڑا مہر و وفا کا اول شب ان آنکھوں نے
رات کٹی اور عمر گزاری پھر بھی بات ادھوری تھی