aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-KHair"
جھلکتا ہے مزاج شہریاری ہر بن مو سےبظاہر خیرؔ حرف خاکساری لے کے نکلا ہے
ایک زمانہ تھامیرا اس کی گلیوں میں
رنگ تمام بھر چکی صبح بخیر زندگیمجھ میں قضا نکھر چکی صبح بخیر زندگی
سفر بخیر ہو انجام تک پہنچ جائیںخدا کرے یہ قدم شام تک پہنچ جائیں
یادش بخیر ہے وہی چہرہ خیال میںسو جنتیں جوان ہیں گویا خیال میں
बा-ख़ैर با خَیر
दानशील, दानी, फैयाज़
عربی, فارسی
ब-ख़ैर بَخَیْر
نیکی کے ساتھ، بھلائی کے ساتھ
बस-ख़ैर بَس خَیر
اور اس سے زیادہ کیا نقصان ہوگا، خیر
ख़ार-बन خار بَن
کان٘ٹوں بھرا جنگل.
یادش بخیر
فاطمہ عالم علی
خواتین کی تحریریں
بچشم خیر
رؤف خیر
مضامین
خیر بہ چشم اہل خیر
مقبول فاروقی
تنقید
ذکر خیرالمعروف بہ صحیفۂ محبوب
محبوب عالم
اقبال بہ چشم خیر
اقبالیات تنقید
بار خاطر
شوکت تھانوی
خطوط
بہ نوک خار می رقصم
خورشید الاسلام
غزل
بانوار البھیہ عن خیر البریہ
برہان الدین قادری
اسلامیات
بچہ کا کرتہ
راشدالخیری
افسانہ
نسخہ زینۃ الخیل بزبان اردو
منشی محمد مہدی
بے فکری کا آخری دن
اخلاقیات
بے فکری کا آخری دن
مضامين و خاكه
خلش بے نام کی خاطر
زریں آرزو
ما احسن الادلة القوية لدفع الالوية
محمد عبدالقادر
جاؤ قرار بے دلاں شام بخیر شب بخیرصحن ہوا دھواں دھواں شام بخیر شب بخیر
جنوں بخیر ہر آفت سے کامراں نکلےتلاش منزل جاناں میں ہم جہاں نکلے
یہی دعا ہے یہی ہے سلام عشق بخیرمرے سبھی رفقائے کرام عشق بخیر
یادش بخیر جب وہ تصور میں آ گیاشعر و شباب و حسن کا دریا بہا گیا
حشر مرا بخیر ہو مجھ کو بنا رہے ہو تمخاک میں جان ڈال کر خاک اڑا رہے ہو تم
کہہ کر وہ شب بخیر دعا دے کے سو گیابے چین آرزو کو یہ کیا دے کے سو گیا
سفر بخیر پہ رخت سفر نہ لے جانازمیں کی حسرتیں اب چاند پر نہ لے جانا
یادش بخیر سایہ فگن گھر ہی اور تھالوٹا مسافرت سے تو منظر ہی اور تھا
ہے یہ میری التجاہو بخیر اختتام
رات گزری بخیر صبح ہوئیتم سے الگاؤ کا سمے آیا
جونؔ اس آن تک بخیر ہوں میںزندگی داؤ چل گئی ہوگی
عاشقی رہبر سے سیکھو سر کرو منزل بخیراس کا ہے یہ راستہ اچھی طرح دیکھا ہوا
رسیدہ بود بلائے ولے بخیر گزشتتمہاری زلف سے خاطر کو پیچ و تاب نہیں
ہمارے خواب سلامت تصورات بخیرنظر سے دور ہماری وہ رات بھر نہ ہوئے
یادش بخیر نازشؔ آوارہ چل بسادیوانہ دے گیا ہے مگر دھجیاں مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books