aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-ruu-e-kaar"
جذب دل جب بروئے کار آیاہر نفس سے پیام یار آیا
سوزش غم بہ روئے کار آئیآہ بھی لب پہ شعلہ بار آئی
جز قیس اور کوئی نہ آیا بروئے کارصحرا مگر بہ تنگی چشم حسود تھا
فریب جلوہ کہاں تک بروئے کار رہےنقاب اٹھاؤ کہ کچھ دن ذرا بہار رہے
خزاں نصیب کی حسرت بروئے کار نہ ہوبہار شعبدۂ چشم انتظار نہ ہو
ریختہ نے اپنے قارئین کے تجربے سے ایسے قدیم و جدید شاعروں کی کتابوں کا انتخاب کیا ہے جن کو سب سے زیادہ پڑھا گیا جاتا ہے، آپ بھی اس تجربے میں شریک ہوسکتے ہیں۔
نوجوان افسانہ نگاروں کے دس بہترین افسانوی مجموعے یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر نوجوان افسانہ نگاروں کے بہترین افسانوی مجموعے دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
پیش ہے گاندھی جی کے کتابوں کا اردو ترجمہ
ब-रू-ए-कारبہ روئے کار
completion of work
ब-रू-ए-कारبروئے کار
حرف تمنا جسے کہہ نہ سکیں روبرو
انیس عائشہ
شاعری تنقید
بہ نوک خار می رقصم
خورشید الاسلام
غزل
کیف و کرب
بی ایس جین جوہر
شاعری
نمود عشق
بی آر کشیپ
روح اکبر
اکبر الہ آبادی
انتخاب
رموز عشق
اساس کار و بار
ایس۔ آر۔ طرزی
دیگر
سوویٹ روس کا نظام کار
مسٹر ایچ ۔ این ۔ بریلز فورڈ
ترجمہ
ہمارے عہد کا ادب: مستقبل کے روبرو
دیوندر اسر
مقالات/مضامین
روس و انگلستان کا سچا حال
محمد محفوظ
تاریخ
معاشیات ہند
ٹی۔ این۔ سچدیوا
معاشیات
روح چکبست
چکبست برج نرائن
اقبال روح دین کا شناسا
سید علی گیلانی
ضرب کاری
بہاء الحق قاسمی
اسلامیات
میں ایسا ذوق زیبائش بروئے کار لے آیاکہ خود آرائی کی خاطر لباس دار لے آیا
لائے بروئے کار نہ حسن و جمال کوموقع تھا پھر بھی رات نہ رنگین ہم نے کی
مری شکستہ دلی ہی بروئے کار آئیوگرنہ وقت تو کرتا نہیں رعایت بھی
میزان عدل کو نہیں لاتا بروئے کارکرتا ہے انحصار وہ فرضی بیان پر
تھا دل میں اک خیال نہ لائے بروئے کارحسرت تمام شد کہ تمنا تمام شد
عشق لاتا ہے بروئے کار مجنوں سا کبھوبید بہتیرے کھڑے ہیں وے پریشاں مو کہاں
تری نظروں کا نشتر تو بروئے کار ہے لیکنمحبت کی خلش میں کیوں کمی محسوس ہوتی ہے
مرتب کر رہا ہوں داستاں حسن گریزاں کیطبیعت میں بروئے کار دریا کی روانی ہے
ہر اک بے کار سی ہستی بروئے کار ہو جائےجنوں کی روح خوابیدہ اگر بیدار ہو جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books