aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-zom-e-tark-e-mohabbat"
اکثر بہ زعم ترک محبت خدا گواہگزرا چلا گیا ہوں دیار حبیب سے
اپنے گمان ترک محبت کو کیا ہواپھر سامنے ہے ایک بدن سوچتا ہوا
میں پس ترک محبت کسی مشکل میں نہیںدل بھی پہلو میں نہیں درد بھی اب دل میں نہیں
مجال ترک محبت نہ ایک بار ہوئیخیال ترک محبت تو بار بار کیا
اے دوست ہم نے ترک محبت کے باوجودمحسوس کی ہے تیری ضرورت کبھی کبھی
محبت پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور محبت کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
ब-ज़ोम-ए-तर्क-ए-मोहब्बतبہ زعم ترک محبت
with the pride and determination of renouncing love
کیا اسلام بزور شمشیر پھیلایا گیا ہے
قاضی محمد سلیمان سلمان منصور پوری
اسلامیات
نذر محمد قلی قطب شاہ
سید محی الدین قادری زور
طرز خیال
محمد حسن
عروض بہ طرز نو
محمود کاظم
علم عروض / عروض
اسلامی طریق جنگ
محمد اکبر خاں
یوم محمد قلی قطب شاہ
تصویر کربلا الموسوم بہ گلزار جنت
سید آل محمد مرحوم
طرز غالب
محمد عرفان
شاعری تنقید
سرسید احمد خاں کا نیا مذہبی طرز فکر
محمد عمرالدین
مرثیہ بر وفات محمد علی
خواجہ عزت حسین
مرثیہ
نو طرز مرصع
میر محمد حسین عطا خان تحسین
داستان
تزک عبدالرحمانی
سلطان محمد خان
تاریخ طرز معاشرت ہند و انگلینڈ
شیخ محمد تراب علی
تاریخ
جوان ناکام
فتح اللہ دیدہ بان
اسلامی طرز معاشرت
محمد عبد الجبار خان
محبت کی سزا ترک محبتمحبت کا یہی انعام بھی ہے
بزعم عقل یہ کیسا گناہ میں نے کیااک آئینا تھا اسی کو سیاہ میں نے کیا
بزعم خود کہیں خود سے ورا نہ ہو جاؤںخدا نخواستہ میں بھی خدا نہ ہو جاؤں
جیتے جی اور ترک محبتمر جانا آسان نہیں ہے
سوانگ اب ترک محبت کا رچایا جائےاس کے پندار کو آئینہ دکھایا جائے
اس کے یوں ترک محبت کا سبب ہوگا کوئیجی نہیں یہ مانتا وہ بے وفا پہلے سے تھا
پشیماں ہیں ترک محبت کے بعدبڑھیں الجھنیں اور فرصت کے بعد
الفت کرنا دل لگی ترک محبت کھیلجو سمجھے وہ عشق کے امتحان میں فیل
ہائے ری مجبوریاں ترک محبت کے لیےمجھ کو سمجھاتے ہیں وہ اور ان کو سمجھاتا ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books