تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baaje.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "baaje.n"
غزل
کہیں آبلوں کے بھنور بجیں کہیں دھوپ روپ بدن سجیں
کبھی دل کو تھل کا مزاج دے کبھی چشم تر کو چناب کر
محسن نقوی
نظم
ہولی
غل شور ہوئے خوشحالی کے اور ناچنے گانے کے کھٹکے
مردنگیں باجیں تال بجے کچھ کھنک کھنک کچھ دھنک دھنک
نظیر اکبرآبادی
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
ka.Daaka.D baaje.n thothe dhaan
कड़ाकड़ बाजें थोथे धानکَڑاکَڑ باجیں تھوتھے دھان
بنے لیاقتی میں تعلّی بہت ہوتی ہے ، کم ظرف زیادہ شور مچاتا ہے.
ka.Daaka.D baaje.n thothe baa.ns
कड़ाकड़ बाजें थोथे बाँसکَڑاکَڑ باجیں تھوتھے بانس
بنے لیاقتی میں تعلّی بہت ہوتی ہے ، کم ظرف زیادہ شور مچاتا ہے.
مزید نتائج "baaje.n"
نظم
بھارت کی ادائیں
کیا الٹا رنگ ہے دنیا کا کیا اوندھی عقل ہی دنیا کی
بھارت کے لئے جنجال بنیں دنیا سے وفائیں بھارت کی
محمد شفیع الدین نیر
غزل
سمجھ لے صوفی اگر یہ نکتہ ہے ایک بزم سماع ہستی
تو نو پیالے یہ آسماں کے بجیں ابھی جل ترنگ ہو کر