aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bas ke dushvaar hai har kaam kaa aasaan honaa"
بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہوناآدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
یوں تو ہے سہل ہر اک کام کا آساں ہونامولوی کے لئے دشوار ہے انساں ہونا
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہےکس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
حسن کے ناخن تدبیر سے کیا مشکل ہےعشق کے عقدۂ دشوار کا آساں ہونا
احسان کرنا ،احسان کرکے اس کا بدلہ چاہنا ،احسان فراموش ہوجانا ، احسان کے پردے میں تکلیف پہنچانا یہ سارے تجربے روز مرہ کے انسانی تجربے ہیں ۔ ہم ان سے گزرتے بھی ہیں اور اپنی عام زندگی میں ان کا گہرا احساس بھی رکھتے ہیں ۔ لیکن شاعری ان تمام تجربوں کی جس گہری سطح سے ہمیں روشناس کراتی ہے اس سے زندگی کا ایک نیا شعور حاصل ہوتا ۔ عشق و عاشقی کے بیانیے میں احسان کی اور بھی کئی مزے دار صورتیں سامنے آئی ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
مراٹھی زبان پر فارسی کا اثر
مولوی عبدالحق
زبان
انسان ہونے کا حق
مسعود اشعر
ہم عصروں پر غالب کا اثر
ظفر ادیب
تحقیق
قوائے جسمانی پرغذا کا اثر
ڈاکٹر محمد اشرف الحق
سوویت یونین میں کمیونسٹ ہونے کا کیا مطلب ہے
کونستنتین چرنینکو
حج و زیارت کا آسان طریقہ
فضل حق عظیم آبادی
اسلامیات
فقہی اختلافات کا حل
امین احسن اصلاحی
طب قدیم کا مبحث مزاج انسان
افتخار الحق تکمیلی
انسان کا معاشی مسئلہ اس کا اسلامی حل
سید ابوالاعلیٰ مودودی
کیا برصغیر کی اردو آبادی عذاب مسلسل کا شکار ہے؟
سب رس کا تنقیدی جائزہ
احسان الحق اختر
فکشن تنقید
اسلام، دین عظمت انساں ہے دوستو
آل رضا رضا
مرثیہ
ناول کیا ہے
محمد احسن فاروقی
ناول تنقید
داستان تنقید
کیا ہندوستان دنیا کا رہنما بن سکتا ہے
نامعلوم مصنف
بسکہ دشوار ہے اس شخص کا چہرا لکھناورنہ مشکل تو نہیں کوئی سراپا لکھنا
روز یہی لگتا ہے کل کے دن امید بر آئے گیشام ہوتے ہوتے لیکن پھر دن کا حمل گر جاتا ہے
دشمن بھی حیران ہے کر کے لاکھ بگاڑتیری مرضی کے بنا ہلتا نہیں پہاڑ
ہے کل کی ابھی بات کہ تھے ہند کے سرتاجدیتے تھے تمہیں آ کے سلاطین زمن باج
رو بہ بہی اب لا ہی چکے ہیں ہم سے قطع امید کروروگ لگا ہے عشق کا جس کو وہ اب کیا اچھا ہوگا
احساس جرم جان کا دشمن ہے جعفریؔہے جسم تار تار سزا کے بغیر بھی
آج پھر آئینہ دیکھا ہے کئی سال کے بعدکہیں اس بار بھی عجلت تو نہیں کی گئی ہے
اولیں شرط ہے انسان کا انساں ہونابعد کی بات ہے ہندو یا مسلماں ہونا
میری آواز کے جادو کا اثر ہوتا ہےجیسے تاریکی میں جگنو کا سفر ہوتا ہے
یہ جہاں پیار کا دشمن ہےتو کچھ بات نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books