aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "basta-tar"
چین جبیں کو دیکھ کے دل بستہ تر ہواکیسی کشود کار کشاد نقاب میں
میری بستی تک مرے اپنے مکاں تک آ گئےجنگلوں کی آگ کے شعلے یہاں تک آ گئے
ہم تو سدا سے بستۂ یک تار چشم ہیںخدشہ سا تیری سمت سے ہے تو اگر پھرا
غم سے ملتا ہے مری فکر کو اس طرح فراغجس طرح طائر پر بستہ کے پر کھلتے ہیں
تب بھی ایسے لوگ تھے بستےتب بھی ایسا گھپ اندھیرا
बस्ता-तरبستہ تر
ice bound, cold and wet
سرزمین بحرین ازدوران باستان تا امروز
علی زرین
گرچہ ہم پر بستہ طائر ہیں پر اے گل ہائے ترکچھ ہمیں پروا نہیں ہے تم اگر پر وا کرو
دست بستہ کام ناخن کر گئےسب خراشوں ہی سے جبہے بھر گئے
شب نہ یہ سردی سے یخ بستہ زمیں ہر طرف ہےمہ پکارے ہے فلک پروردگی تو برف ہے
یخ بستہ ٹھنڈکوں میں اجالا جڑا ہواکہرے کے ساتھ راہ پہ کوڑا پڑا ہوا
جان و دل سیں میں گرفتار ہوں کن کا ان کابندۂ بے زر و دینار ہوں کن کا ان کا
یہ چٹئیل سرزمیںتم کو ملی
جسم دیوار ہے دیوار میں در کرنا ہےروح اک غار ہے اس غار میں گھر کرنا ہے
ہے روح یخ بستہ ایک جوہر لباس ہستی اتارنا کیابدن کی نا بالغی سلامت لہو کی گرمی کو مارنا کیا
پہلا سا عاشقی کا وہ معیار بھی نہیںاور حسن کی وہ گرمئ بازار بھی نہیں
گہے تر رہیں گاہ خوں بستہ تھیںان آنکھوں نے کیا کیا دکھایا ہمیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books