aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bazm-e-hastii"
اگر بزم ہستی میں عورت نہ ہوتیخیالوں کی رنگین جنت نہ ہوتی
شراب خانہ ہے بزم ہستیہر ایک ہے محو عیش و مستی
بزم ہستی کی وہ فضا بھی نہیںمطرب وقت خوش نوا بھی نہیں
آ کے بزم ہستی میں کیا بتائیں کیا پایاہم کو تھا ہی کیا لینا بت ملے خدا پایا
बज़्म-ए-हस्तीبزم ہستی
assembly of life
जीवन रूपी गोष्ठी
رہو گے بزم ہستی میں یوں ہی بے دست و پا کب تککرو گے تم زمانے سے مقدر کا گلہ کب تک
بزم ہستی کو بصد حسرت تعمیر نہ دیکھشمع سے ربط بڑھا شمع کی تنویر نہ دیکھ
میں بزمؔ سوز تغافل سے جل بجھا لیکناسے نہ زحمت فکر و خیال دی میں نے
محبت زندگی ہے بزمؔ لیکن لوگ کہتے ہیںکہ جام زہر کو سمجھا ہے جام انگبیں میں نے
بزمؔ مہلت نہیں دیتے مجھے افکار جہاںفرصت کثرت اشعار کہاں سے لاؤں
زمانہ اتنا بھی نا قدر و ناشناس نہ تھاجو بزمؔ کوئی بڑا کام کر گئے ہوتے
گریز بزمؔ ضروری ہے التفات میں بھیہو رسم و راہ تو حد سے کبھی بڑھوں بھی نہیں
وہ عمر بزمؔ کہ جس کا سراغ ہی نہ ملااس عمر رفتہ کی اک یادگار دل ہی تو ہے
وہ جاں نثاریٔ باہم وہ پاس عہد وفاوہ لوگ بزمؔ کہاں کھو گئے خدا جانے
وہ بزمؔ جو دل و جاں سے عزیز تھا ہم کواسی عزیز نے دی ہیں اذیتیں کیا کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books