aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bench"
بنچ دیکھی ہے خواب میں خالیاور پٹری پر اس پہ ریل نئیں
نظر سے تمکنت لے کر مذاق عاجزی دے دےمگر ہاں بینچ کے بدلے اسے صوفے پہ بٹھلا دے
میں پچھلے بنچ پر سہما ڈرا بیٹھا ہوا ہوںسمجھ میں کیا نہیں آیا یہ سمجھانا پڑے گا
ہانپتی کانپتی مضبوط ارادوں والیبنچ پہ بیٹھی ہوئی محو گماں بارش میں
ڈوبتا دیکھ رہا ہوں میں خودی میں خود کودل کی اک بنچ پہ بیٹھا ہوا میں ہنستا ہوں
बेंचبنچ
bench
बाँचبانچ
read
ایک جزیرہ بیچ سمندر
پرتپال سنگھ بیتاب
اپنے کینے کا نیا کمپا لیےبرتری کے بنچ پر
اس کا بدن جھکا ہوا پتھر کی بنچ پراپنے قدم بھی مڑتے ہوئے گھاس کی طرف
(یہ پینل انٹرویو’’روزنامہ جنگ‘‘ لندن کے ذریعہ منعقد کیا گیا تھا اور وہیں شائع ہوا۔ بعد میں ’شب خون‘ میں بھی شائع ہوا۔ اس گفتگو کے پینل میں ساقی فاروقی، رضا علی عابدی، عبید صدیقی، سیما جبار، افتخار قیصر اور اور مشتاق مشرقی شامل تھے) ساقی فاروقی: اس وقت شمس...
بنچ پہ پھیلی خاموشیپہنچی پیڑ کے کانوں تک
مجھ سے چوتھی بنچ کے اوپر کل شب جو دو سائے تھےجانے کیوں ایسا لگتا ہے اک تیرے سائے سا تھا
اداس شام ہے اور سارے بنچ خالی ہیںکوئی زمانہ تھا ہوتے تھے قہقہے روشن
عجیب وقت تھا اس بنچ پر بغیچہ میںکہ دن گیا نہیں ہوتا تھا رات آتی تھی
کرسی کو پٹخ کر کرسی پروہ پھینک رہا ہے بنچ کوئی
اور میںاس سفید بنچ کی طرح رہ جاؤں گی
پارک کی آخری ادھوری بنچکپکپاتے ہوئے بدن کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books