تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bhaa.ii-chaara"
انتہائی متعلقہ نتائج "bhaa.ii-chaara"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
bhaa.ii-chaaraa
भाई-चारा بھائی چارا
اخوت، بھائی کا سا رشتہ، دوستی، بھائی بندوں کا سا تعلق
ہندی
kaale kaa bhaa.ii chakaara
काले का भाई चकारा کالے کا بھائی چَکارَہ
ایک سے بڑھ کر ایک
yaa nahlaa.e daa.ii yaa nahlaa.e.n chaar bhaa.ii
या नहलाए दाई या नहलाएँ चार भाई یا نَہلائے دائی یا نَہلائیں چار بھائی
(صفائی کا خیال نہ رکھنے والے کے بارے میں کہا جاتا ہے) یا تو پیدائش کے وقت جو غسل دیا تھا یا مرنے کے وقت جو غسل دیا جائے گا ۔
مزید نتائج "bhaa.ii-chaara"
نظم
اندھیروں کے پجاری
عجب وحشت عجب دہشت لہو طاری لہو طاری
مساوات تشخص کیا اخوت بھائی چارہ کیا
عشرت معین سیما
غزل
اس نے تقریروں سے اپنی نفرتیں پھیلائیں تھیں
شاعری سے ہم نے قائم بھائی چارہ کر لیا