تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bhagat singh aur"
انتہائی متعلقہ نتائج "bhagat singh aur"
نظم
شہیدان آزادی
اور اس کے بعد بھی قربانیاں دیتے رہے
پھر بھگت سنگھ اور ساتھی اس کے سولی پر چڑھے
پریم لال شفا دہلوی
نظم
امن کا تہوار
آج وہ دن ہے کہ جس دن کے لیے تھے خوں بہے
چندر شیکھر اور بھگت سنگھ اور پھر گاندھی کے خون
خیال انصاری
نظم
دو آبا بست جالندھر
تو جنم داتا بھگت سنگھ اور شردھا نند کا
مدرسہ تو صوفیوں سنتوں کے وعظ و پند کا
عرش ملسیانی
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "bhagat singh aur"
مزید نتائج "bhagat singh aur"
نظم
چڑھا دیا ہے بھگت سنگھ کو رات پھانسی پر
گری ہے برق تپاں دل پہ یہ خبر سن کر
چڑھا دیا ہے بھگت سنگھ کو رات پھانسی پر
آفتاب رئیس پانی پتی
نظم
ایسٹ انڈیا کمپنی کے فرزندوں سے خطاب
وہ بھگتؔ سنگھ اب بھی جس کے غم میں دل ناشاد ہے
اس کی گردن میں جو ڈالا تھا وہ پھندا یاد ہے
جوش ملیح آبادی
نظم
انہیں کچھ نہ کہو
ہیں بھگت سنگھ کے احباب کی نظروں میں حضور
ان کے مٹنے کے ہیں آثار انہیں کچھ نہ کہو
ہلال رضوی
نظم
تعارف
ان سے ملیے یہ ہیں اسلم گاما کے استاد ہیں
دارا سنگھ اور بھولو کے بھی داؤ سب ان کو یاد ہیں