تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "bhi.de.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "bhi.de.n"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "bhi.de.n"
غزل
اب نہ اگلے ولولے ہیں اور نہ وہ ارماں کی بھیڑ
صرف مٹ جانے کی اک حسرت دل بسملؔ میں ہے
بسمل عظیم آبادی
نظم
اس بستی کے اک کوچے میں
اک روز مگر برکھا رت میں وہ بھادوں تھی یا ساون تھا
دیوار پہ بیچ سمندر کے یہ دیکھنے والوں نے دیکھا
ابن انشا
نظم
بنجارہ نامہ
ٹک حرص و ہوا کو چھوڑ میاں مت دیس بدیس پھرے مارا
قزاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقارا

