aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bhuul-chuuk"
وہم جیسی شکوک جیسی چیزعمر ہے بھول چوک جیسی چیز
نئی خطائیں ہو گئیں نئے قصور ہو گئےپرانی بھول چوک کو سدھارتے سدھارتے
اک عہد کر لیا تھا کبھی بھول چوک میںسانسوں کا یہ وبال بہانا اسی کا ہے
تہمت ہو بھول چوک کی پیغامبر کے سرشکوؤں کا لطف کیا جو کوئی درمیاں نہ ہو
خیال و خواب کو میکانکی عمل نہ بنایہ زندگی ہے کوئی بھول چوک پیدا کر
भूल-चूकبھول چوک
error, forgetting, error and omission
قصہ بھول چوک
ولیم شیکسپیئر
ڈراما
بھول چوک
محمد عبد الغنی خلیل
ڈرامہ
قصئہ بھول چوک
احسان اللہ چریاکوٹی
چھوت کا بھوت
میر قاسم علی
پردیسی جی برہمچاری سہیل
دل بھی آپ کو بھول چکا ہےصاحب آپ سے پردہ کیا ہے
بھلا چکا ہے زمانہ مرے فسانے کومیں رو رہی ہوں مگر اب بھی اس زمانے کو
میں تو سب کچھ بھول چکا ہوںتو بھولے تو بات برابر
رستے سارے بھول چکی ہوںاپنی ذات کی بند گلی ہوں
کیا وہ ماضی بھلا چکا ہوں میںکون سے گھر میں آ گیا ہوں میں
میں خود کو بھول چکا تھا مگر جہاں والےاداس چھوڑ گئے آئینہ دکھا کے مجھے
وہ مجھ کو بھول چکا اب یقین ہے ورنہوفا نہیں تو جفاؤں کا سلسلہ رکھتا
مگر وہ سب کچھ بھلا چکی ہےکہ جس کے ہم راہ بیتا بچپن
بھلا چکے ہیں زمین و زماں کے سب قصےسخن طراز ہیں لیکن خلا میں رہتے ہیں
اونچی پیڑھی پر بیٹھیبرتاوا کرتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books