aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "big.doge"
ہونے دو ہو رہے ہیں جو الفت کے تذکرےبگڑوگے تم تو بات بنائی نہ جائے گی
میں تمہاری اداؤں کے صدقےکبھی بگڑوگے بھی سنورنے کو
ذرا روٹھ جانے پہ اتنی خوشامدقمرؔ تم بگاڑو گے عادت کسی کی
نہ جھٹکو زلف سے پانی یہ موتی ٹوٹ جائیں گےتمہارا کچھ نہ بگڑے گا مگر دل ٹوٹ جائیں گے
ایک دن بھیگے تھے برسات میں ہم تم دونوںاب جو برسات میں بھیگو گے تو یاد آؤں گا
آج تو محفل یاراں پہ ہو مغرور بہتجب کبھی ٹوٹ کے بکھرو گے تو یاد آؤں گا
کسی بھوکے سے مت پوچھو محبت کس کو کہتے ہیںکہ تم آنچل بچھاؤ گے وہ دسترخوان سمجھے گا
جدا اپنوں سے ہو کر ٹوٹ جاتا ہے کوئی کیسےجو بچھڑو گے کبھی مجھ سے تو خود ہی جان جاؤ گے
پیار میں خود کو اچھے سے برباد کروحالت بگڑے گی تو سوچا جائے گا
ایک وعدہ کرو اب ہم سے نہ بچھڑوگے کبھیناز ہم سارے اٹھا لیں گے تم آؤ تو سہی
یہاں تو ہر کوئی چہرے پہ چہرے رکھتا ہےاٹھا کے پہلو سے کس کو کسے بٹھاؤ گے
واش اینڈ ویر ہونے کی گارنٹی ہے۔ باہر صحن میں بارش یا اوس میں بھی کھڑاکر دیجیے تو کچھ نہ بگڑے گا۔ ہوا نکال کر ریفریجریٹر میں بھی رکھا جاسکتا ہے۔ آج کل قربانی والے یہی لے جاتے ہیں۔...
اب کے بگڑے گی اگر ان سے تو اس شہر سے جاکسو ویرانے میں تکیہ ہی بنا بیٹھیں گے
تمہیں ضد تھی مرے پیروں تلے پلکیں بچھاؤ گےتمہیں ضد تھی کہ تم میری ہتھیلی پر دھڑکتے دل کو رکھوگے
غیر سے بھی کبھی تو بگڑے گیروٹھنا تو تمہاری عادت ہے
بٹھاؤ گے در پر تو ہوگا یہ درباںلڑاؤ گے تو پہلوانی کرے گا
ہم نہ بگڑیں گے اگر چشم نمائی ہوگیپھر کہیں آنکھ لڑائی تو لڑائی ہوگی
یوں غور سے ہاتھوں کی لکیریں نہ پڑھا کربگڑیں گے سنور جائیں گے حالات میں کیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books