تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "chaa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "chaa"
موضوعات
چاک
چاک شاعری
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
chha
छःچَھ
سنسکرت
۱. پان٘چ اور ایک کا مجموعہ، (ہندسوں میں) ۶ ، جو گنتی میں پان٘چ کے بعد اور سات سے پہلے آتا ہے.
مزید نتائج "chaa"
نظم
ابلیس کی مجلس شوریٰ
چھا گئی آشفتہ ہو کر وسعت افلاک پر
جس کو نادانی سے ہم سمجھے تھے اک مشت غبار
علامہ اقبال
نظم
سمندر کا بلاوا
یہ سرگوشیاں کہہ رہی ہیں اب آؤ کہ برسوں سے تم کو بلاتے بلاتے مرے
دل پہ گہری تھکن چھا رہی ہے
میراجی
نظم
نذر دل
تم کہ بن سکتی ہو ہر محفل میں فردوس نظر
مجھ کو یہ دعویٰ کہ ہر محفل پہ چھا سکتا ہوں میں
اسرار الحق مجاز
غزل
ہوائیں زور کتنا ہی لگائیں آندھیاں بن کر
مگر جو گھر کے آتا ہے وہ بادل چھا ہی جاتا ہے

