ریختہ لغت
chaahne
चाहनेچاہْنے
چاہنا (رک) کی مغیّرہ شکل ، تراکیب میں مستعمل.
chaahe
चाहेچاہے
ہندی
چاہو (دو متبادل کے موازنہ و انتخاب کے موقع پر)
chaahiye
चाहिएچاہیے
ہندی
درکار ہے، مناسب ہے، موزوں ہے، ضروری ہے لازم ہے
chaahii
चाहीچاہی
فارسی, ہندی
وہ زمین جس میں کن٘ویں یا تالاب اور نہر وغیرہ سے آیباشی کی جائے، بارانی کی ضد