تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "chhe.Duu.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "chhe.Duu.n"
غزل
جب بھی تلوار اٹھاتا ہوں کہ چھیڑوں کوئی جنگ
ایسا لگتا ہے کہ ہر شانے پہ سر میرا ہے
معراج فیض آبادی
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
chhe.De.n chalnaa
छेड़ें चलना چھیڑیں چَلْنا
زندگی میں نشیب و فراز آنا، دکھ سکھ سے گزرنا، آزمائشوں سے دو چار ہونا
suu.ii kahe mai.n chheduu.n chheduu.n pahle chhed karaay
सूई कहे मैं छेदूँ छेदूँ पहले छेद कराय سوئی کہے میں چھیدوں چھیدوں پہلے چھید کرائے
suu.ii kahe mai.n chheduu.n chheduu.n pahle chhed karaay
सूई कहे मैं छेदूँ छेदूँ पहले छेद कराय سوئی کہے میں چھیدوں چھیدوں پہلے چھید کرائے
جیسی نیت ہوتی ہے پہلے ویسا ہی پیش آتا ہے
مزید نتائج "chhe.Duu.n"
نظم
شعلۂ طرب
دوراںؔ میں بزم دوست میں چھیڑوں نہ کیوں غزل
یہ زمزمے کے دن ہیں لہکنے کی عمر ہے
اویس احمد دوراں
ہندی غزل
اس کی بنسی سے کہہ دو کہ دوجی بستی میں تان بھرے
جب موہے نہیں چھیڑت موہن میں کیوں کر چھیڑوں راگ سکھی
اشو جھا نقاش
غزل
کسی کا ذکر چھیڑوں استعاروں میں کنایوں میں
کوئی سمجھے تو شاید دو گھڑی کہرام ہو جائے


