aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chit-chor"
نٹ کھٹ چنچل منچلا بانکا وہ چت چورجس کے ہاتھوں جا پڑی میری جیون ڈور
اکھیاں موری ترس گئی ہیںدیکھن کو چت چور
ہے بدن چور اور کومل کس قدر چت چور شامجیسے شرمیلی دلہن خود میں سمٹتی جائے ہے
جو دل پہ گزرتی ہے کسی سے نہ کہوں گیسننا ہے جسے جائے وہ چت چور سے سن لے
ساون آیا چھانے لگے گھور گھن گھور بادلکرتے ہیں پھر دل کو پریشان چت چور بادل
चोट چوٹ
چمک، عکس، جھلملاہٹ، جوت
ہندی
चोत چوت
رک : چوتھ
चीर چِیر
ایک درخت جو پہاڑوں میں ہوتا ہے جس کا پھل چلغوزہ ہے ، صنوبر ، لاط : Pinus Excelsa , Pinus Gerardina , Pinus Longifilia
سنسکرت
चोट करना چوٹ کَرْنا
وار کرنا، حملہ کرنا
چوٹ پر چوٹ
آصف شاہمیری
معاشرتی
چھوت کا بھوت
میر قاسم علی
پردیسی جی برہمچاری سہیل
چوٹ
دت بھارتی
ڈنکے کی چوٹ
جی۔ ایم۔ نغمی
پہلی چوٹ
ریاض ارشد
ناول
چونی کی چوٹ
سید معین الدین
افسانہ
دل کی چوٹ
م۔احمد۔ایم۔اے
سیاسی
چاند چھت چھوڑ راہ پر نکلاگھر کو چھوڑا تو دل سے ڈر نکلا
کب سے ان پہاڑوں کے سینے چیر چیر کران کی رگیں کھوج کھوج کر
ہت چور چت بھلاوے میں آپنے پیا کوںعاقل جہاں کے بولیں حکمت اسے کتے ہیں
ہمارے صبر دشواری کیچوٹ چوٹ سہتے ہیں
خدا کا خوف نہیں وائرس کا تھا خدشہجسے بھی موقع ملا ہے وہ چین چھوڑ گیا
اور اک چوٹ دیجیے مجھ کو!میری تکلیف نامکمل ہے
آنکھ اٹھائی ہی تھی کہ کھائی چوٹبچ گئی آنکھ دل پہ آئی چوٹ
وہ کہتے ہیں ہر چوٹ پر مسکراؤوفا یاد رکھو ستم بھول جاؤ
جگر کی چوٹ اوپر سے کہیں معلوم ہوتی ہےجگر کی چوٹ اوپر سے نہیں معلوم ہوتی ہے
مشکل بہت پڑے گی برابر کی چوٹ ہےآئینہ دیکھئے گا ذرا دیکھ بھال کے
چمک اٹھے ہیں تھپیڑوں کی چوٹ سے قطرےصدف کی گود میں انجمؔ گہر نہیں آئے
اب کہاں ایسی طبیعت والےچوٹ کھا کر جو دعا کرتے تھے
کبھی جگر پہ کبھی دل پہ چوٹ پڑتی ہےتری نظر کے نشانے بدلتے رہتے ہیں
نشانہ چوک بھی جائے بھروسہ چوٹ کھاتا ہےکوئی بھی وار سمجھو تو کبھی خالی نہیں جاتا
میرے تیکھے شعر کی قیمت دکھتی رگ پر کاری چوٹچکنی چپڑی غزلیں بے شک آپ خریدیں سونے سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books