aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chor-qadam"
ہم کہاں اور کہاں چور قدمشہہ کوئی پائیں تو کھل کر سوچیں
اب کوئے صنم چار قدم ہی کا سفر ہےکچھ اور مسافت کو ٹھہر کیوں نہیں جاتے
سوز شمع ہجر سے شب جل گئےڈھلتے ڈھلتے آنسو ہم خود ڈھل گئے
گھر کے دروازے کھلے ہوں چور کا کھٹکا نہ ہوبے سر و سامان کوئی شہر میں ایسا نہ ہو
دھند کے درمیان معلق دنوں میںخشک لمحے میرے اندر گرتے رہتے ہیں
قدیم تامل ناڈو میں عربی و فارسی ادبیات کی چار سو سالہ تاریخ
کاوش بدری
چار سو سالہ قدیم شہر کی عظمت
ویدا گیری رام بابو
عمر دراز مانگ کے لائے تھے چار دن
اشتیاق سعید
تحقیق
کئی سوکھے ہوئے پتے ہرے معلوم ہوتے ہیںہمیں دیکھو کہیں سے دل جلے معلوم ہوتے ہیں
گلوں کے حسن زیبا پر پھبن محسوس ہوتی ہےتری پرچھائیں جب صحن چمن محسوس ہوتی ہے
فتح کرنے کے لئے میدان آدھا رہ گیاآدھا پورا ہو گیا ارمان آدھا رہ گیا
ہم اپنے اہل سیاست کے دل سے قائل ہیںکہ حق میں قوم کے وہ مادر مسائل ہیں
اچھے ہم اکیلےچار قدم بھی چل نہ سکو گے سمجھے
پرتو رخ کا ترے دل میں گزر رہتا ہےساتھ آئینے کے آئینے کا گھر رہتا ہے
اس دیس کی چاہت فانی ہےیاں حسن و وجاہت فانی ہے
کیسے ٹہلتا ہے چاند آسمان پہجیسے ضبط کی پہلی منزل
میں تجھے سہل بہت لگتا ہوںتو کبھی چار قدم چل مجھ میں
نوید امن ہے بیداد دوست جاں کے لیےرہی نہ طرز ستم کوئی آسماں کے لیے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books