تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "daf"
انتہائی متعلقہ نتائج "daf"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "daf"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "daf"
غزل
کیا بربط و دف دم توڑ چکے موت آ گئی کیا ہر نغمے کو
تم مطرب جام و مینا ہو کیوں تیغ و سپر کی بات کرو
پرویز شاہدی
نظم
شہر یاراں
اک طرف بجتی ہیں جوش زیست کی شہنائیاں
اک طرف چنگھاڑتے ہیں اہرمن کے طبل و دف
فیض احمد فیض
نظم
ہولی
دف بجتے ہیں سب ہنستے ہیں اور دھوم ہے بالکل
ہولی کی خوشی میں تو نہ کر ہم سے تغافل
نظیر اکبرآبادی
نظم
ہولی
ہر چار طرف خوش وقتی سے دف باجے رنگ اور رنگ ہوئی
کچھ دھومیں فرحت عشرت کی کچھ عیش خوشی کے رنگ ہوئے



