aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dam-e-sub.h-e-nau-bahaaraa.n"
دم صبح نو بہاراں جو کلی چمن میں چٹکیتو گماں ہوا کہ جیسے مجھے آپ نے پکارا
سونے والوں کو پیام صبح نو دیتی ہوئیخواب کی دنیا اٹھی انگڑائیاں لیتی ہوئی
رات گزریتو نئی صبح نمودار ہوئی
صبح نو کا خیال کرتے ہیںشب گزیدہ کمال کرتے ہیں
صبح نو کے واسطے بے کار ہوںمیں گزشتہ روز کا اخبار ہوں
عشق اور رومان پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور عشق کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
ماں سے محبت کا جذبہ جتنے پر اثر طریقے سے غزلوں میں برتا گیا ہے، اتنا کسی اور صنف میں نہیں۔ ہم ایسے کچھ منتخب اشعار آپ تک پہنچا رہے ہیں، جو ماں کو موضوع بناتے ہیں۔ ماں کے پیار، اس کی محبت ، شفقت اور اپنے بچوں کے لئے اس کی جاں نثاری کو واضح کرتے ہوئے یہ اشعار جذبے کی جس شدت اور احساس کی جس گہرائی سے کہے گئے ہیں، اس سے متاثر ہوئے بغیر آپ نہیں رہ سکتے۔ ان اشعار کو پڑھئے اور ماں سے محبت کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجئے ۔
011
علیم اللہ حالی
Nov 1975صبح نو
006
وفا ملک پوری
Jun 1969صبح نو
Jun 1971صبح نو
Sep 1973صبح نو
کلام حیدری
Jun 1967صبح نو
004,005
Apr, May 1967صبح نو
دم صبح
ضیا جالندھری
ترجمہ
صبح نو كا سفیر
نور محمد شیخ
آرٹیکل کلیکشن
شمارہ-001,002,003
صبح نو
شمارہ-006
Jun 1974صبح نو
شمارہ-003
Mar 1961صبح نو
شمارہ-010
Oct 1959صبح نو
صبح نو کا سفیر
مضامين و خاكه
شمارہ نمبر۔009,010
Sep, Oct 1975صبح نو
شمارہ نمبر۔003
Mar 1958صبح نو
ہر حسیں خواب دم صبح بکھرتے دیکھاگیسوئے رنج و الم کو بھی سنورتے دیکھا
صبح نو کا سرور ہیں ہم لوگزندگی کا غرور ہیں ہم لوگ
دم صبح پی لی سر شام پی لیاگر مل گئی ایک دو جام پی لی
جشن مناؤ سال نو کےنکلی ہے بنگلے کے در سے
دم صبح آندھیوں نے جنہیں رکھ دیا مسل کےوہی ننھے ننھے پودے تھے گھنے درخت کل کے
جوں شمع دم صبح میں یاں سے سفری ہوںٹک منتظر جنبش باد سحری ہوں
صبح نو ہم تو ترے ساتھ نمایاں ہوں گےاور ہوں گے جو ہلاک شب ہجراں ہوں گے
صبح نو کوئی دم میں جگمگانے والی ہےرات سے نہ گھبراؤ رات جانے والی ہے
صبح نو مغرب میں ہے بیدار بیداروں کے ساتھاور ہم گردش میں ہیں بے نور سیاروں کے ساتھ
صبح نو لاتی ہے ہر شام تمہیں کیا معلومزخم خوشیوں کے ہیں پیغام تمہیں کیا معلوم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books