aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dard-e-mushtarak"
میں نے جو ظلم کبھی تجھ سے روا رکھا تھاآج اسی ظلم کے پھندے میں گرفتار ہوں میں
درد محرومیٔ جاوید ہماری قسمتراحت وصل و ملاقات کے در بند رہے
اس لئے کرتا نہیں اب درد دل کا میں علاجدرد جب حد سے بڑھے گا خود دوا ہو جائے گا
کبھی وہ دیکھ لیں اے کاش درد دل کی کتابہر ایک لفظ میں تیکھا سوال ہوتا ہے
ہے اپنی یہ صلاح کہ سب زاہدان شہراے دردؔ آ کے بیعت دست سبو کریں
दर्द-ए-मुश्तरकدرد مشترک
mutual pain
کہاں تک تڑپتا رہوں درد بن کرکبھی آ کے زخم جگر دیکھ لینا
پھر احساس ہوگا تجھے دردؔ کادر دل پہ خوں رنگ دربان رکھ
دیکھنا اے دردؔ ہو جائیں گے دل کتنے اسیرزلف پیچاں آج وہ کھولے ہوئے محفل میں ہے
عیش و عشرت بھرے ایام سے ڈر لگتا ہےزندگانی ترے انجام سے ڈر لگتا ہے
اے دردؔ تو بھی میری نگاہوں سے گر گیاکرتا تھا تجھ کو پیار ابھی کل کی بات ہے
افسانے بہت درد کے دنیا نے سنے ہیںاے دردؔ ترے درد کا افسانہ نیا ہے
بغض و نفرت کے سوا اور یہاں کچھ بھی نہیںزندگی میری مجھے دردؔ کہاں لائی ہے
غموں کا بوجھ مصائب ہوں یا پریشانیکبھی نہ چھوڑنا اے دردؔ حوصلہ دل کا
جس دور میں احساس کے سینے پہ لگیں زخماس دور میں اے دردؔ تجھے ہم نہ ملیں گے
یادوں کی کسک آج بھی جاتی نہیں دل سےکب تک ترا اے دردؔ یہی حال رہے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books