aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "daur-e-tagayyur"
ہر دور تغیر کی زباں ہوتا رہے گاہر طرز بیاں نذر خزاں ہوتا رہے گا
یہ چھپ چھپ کے یکجا پئیں دورؔ و زاہدکسی نے بھی ان شاہکاروں کو دیکھا
فکر دورؔ کو تم سے پہلےتیرے میرے کام بہت تھے
خلاف زور فطرت دورؔ بہترمگر فکروں کو پل جانے کی ضد ہے
اس کو فخر محبت نہ کیوں ہودورؔ دل میں رہا ہے تمہارے
وہاں ہی تلخیاں پیتا رہا ہوںجہاں اے دورؔ میخانے نہیں ہیں
پہلی سی وہ حکایت شام و سحر نہیںشاید کسی نے دورؔ تجھے کچھ بھلا دیا
مگر وطن بھی چھٹا دورؔ دل کی دل میں رہییہ بمبئی بھی نہ ہو خواب دیگراں کی طرح
دورؔ کیا کفر ہے کہ اب لب پراللہ اللہ نہ رام رام آئے
اور کس کس کو اے دورؔ الزام دوںکچھ پسیجا تو ہوگا خدا کا بھی دل
یہ وہ دور تغیر ہے کہ جس میں خلعت شاہینگوں سر ہے شکستہ چادروں کی شان کے آگے
دامن دل کی اوٹ سے ایک شب فراق کیادور تغیر جہاں سب ترے قافلے گئے
دور حاضر میں ببیاکؔہم جیسوں کی کیا اوقات
اپنے منصوروں کو اس دور نے پوچھا بھی نہیںپڑ گیا رخنہ صف دار و رسن میں ایسا
ہم وہی اہل جنوں اہل وفا صاحب دلہم کہ ہر دور میں اوراق زمانہ کے امیں
کس کو معلوم ہیں اس دور میں آداب نظرکون اب مرحلۂ ترک طلب پوچھے گا
کیا کام انقلاب کا کچھ بھی نہیں یہاںدور فلک کے دورۂ ساغر کو اطلاع
کیا وجہ تیرے ظلم و ستم میں مزا نہیںاے دور چرخ آج وہ شاید نہیں شریک
کیا جانے کب وہ صبح بہاراں ہو جلوہ گردور خزاں میں جس سے بہلتے رہے ہیں ہم
چلی جائے گی اک ہی رخ ہوا تاکہ زمانہ کینہ پورا ہوگا تیرا دور یہ اے آسماں کب تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books