aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "deewan e hasrat mohani ebooks"
دیوان حضرت دیوان
مصنف
وفا تجھ سے اے بے وفا چاہتا ہوںمری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
چوری چوری ہم سے تم آ کر ملے تھے جس جگہمدتیں گزریں پر اب تک وہ ٹھکانا یاد ہے
شکوۂ غم ترے حضور کیاہم نے بے شک بڑا قصور کیا
مر جائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گےاحرار کبھی ترک روایت نہ کریں گے
پھر یاد جو آئی ہے مدینے کی بلانےکیا یاد کیا پھر مجھے شاہ دو سرا نے
مجاہد آزادی اور آئین ساز اسمبلی کے رکن ، ’انقلاب زندہ باد‘ کا نعرہ دیا ، شری کرشن کے معتقد ، اپنی غزل ’ چپکے چپکے رات دن آنسو بہانا یاد ہے‘ کے لئے مشہور۔
دیوان حسرت موہانی
حسرتؔ موہانی
دیوان
دیوان حسرت عظیم آبادی
حسرتؔ عظیم آبادی
انتخاب دیوان حسرت موہانی
انتخاب
دیوان حسرت عظیم آبادی
اسما سعیدی
بیگم حسرت موہانی
خواتین کی تحریریں
دیوان غالب
شرح
دیوان حسرت
روشن جمال یار سے ہے انجمن تمامدہکا ہوا ہے آتش گل سے چمن تمام
قسمت شوق آزما نہ سکےان سے ہم آنکھ بھی ملا نہ سکے
کٹ گئی احتیاط عشق میں عمرہم سے اظہار مدعا نہ ہوا
دیکھنے آئے تھے وہ اپنی محبت کا اثرکہنے کو یہ ہے کہ آئے ہیں عیادت کر کے
آئینے میں وہ دیکھ رہے تھے بہار حسنآیا مرا خیال تو شرما کے رہ گئے
داغؔ اورحسرتؔ کے عشق کا فرق زیادہ تر محبوب کے سلسلے میں سامنے آتا ہے۔ داغؔ کا محبوب طوائف ہے لہٰذا محبت کی ساری داستان ہی تصنع آمیز ہے۔ یہ تصنع محبوب کے رویے ہی سے نہیں خودعاشق کے رویے سے بھی مترشح ہے کیونکہ طوائف کی طرح طوائف کے...
منحصر وقت مقرر پہ ملاقات ہوئیآج یہ آپ کی جانب سے نئی بات ہوئی
حسرتؔ بہت ہے مرتبۂ عاشقی بلندتجھ کو تو مفت لوگوں نے مشہور کر دیا
کہنے کو تو میں بھول گیا ہوں مگر اے یارہے خانۂ دل میں تری تصویر ابھی تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books