aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "diimak"
دیپک شرما دیپ
born.1989
شاعر
دیپک پرجاپتی خالص
born.1997
دیپک قمر
born.1924
دیپک پروہت
born.1954
دیپک کامل
born.1998
دیپک بدکی
born.1950
مصنف
دیپک جین دیپ
born.1961
دیپک کنول
دیپک دانش
born.1962
سودیش دیپک
دیپک وکل
born.1996
دیپک اگروال
born.1981
محمد حسین دیپک
دیپک مدھوک
ناشر
دیپک کمار
صبا شکوا ہے مجھ کو ان دریچوں سے دریچوں سےدریچوں میں تو دیمک کے سوا اب اور کیا ہوگا
خلش دیمک زدہ اوراق پر بوسیدہ سطروں کا ذخیرہ ہےخمار وصل تپتی دھوپ کے سینے پہ اڑتے بادلوں کی رائیگاں بخشش!
نقشہ لے کر ہاتھ میں بچہ ہے حیرانکیسے دیمک کھا گئی اس کا ہندوستان
دیمک کی طرح چاٹ رہا ہے جو کون ہےکس غم میں گھل رہا ہوں مجھے کچھ نہیں پتا
عالم میں جس کی دھوم تھی اس شاہکار پردیمک نے جو لکھے کبھی وہ تبصرے بھی دیکھ
दीमकدیمک
termite, wood louse
एक प्रसिद्ध कीड़ा।
दमकدمک
glitter, flash
دیمک کی کہانی
عبدالبصیر خاں
دیگر
اردو کے غیر مسلم افسانہ نگار
تذکرہ
دیمک
شر شیندو مکھوپادھیائے
ناول
مٹھی بھر ریت
کہانی
دیپک محل
وحیدہ نسیم
کہانیاں/ افسانے
چنار کے پنجے
افسانہ
دیپک راگ
مظفر حنفی
مجموعہ
مجاز: سوانح، شخصیت اور شاعری
دلیپ صاحب
اب میں وہاں نہیں رہتا
ریزہ ریزہ حیات
یہ کیسا رشتہ
قصہ / داستان
عصری تقاضے
تنقید
ادھورے چہرے
جڑوں کی تلاش
یہ نہ ہو گر میں ہلوں تو گرنے لگے برادہدکھوں کی دیمک بدن کی لکڑی نگل گئی ہو
خطوں کو کھولتی دیمک کا شکریہ ورنہتڑپ رہی تھی لفافوں میں بے زبانی پڑی
جزدانوں میں لپٹے آدرشوں کودیمک کب کی چاٹ چکی ہے
دے گیا آنکھوں کو فرش راہ بننے کا صلہدے گیا بینائی کو سوغات میں دیمک کوئی
اب کی بار جو گھر جانا تو سارے البم لے آناوقت کی دیمک لگ جاتی ہے یادوں کی الماری میں
پیڑ دیمک کی پذیرائی میںدیکھتے دیکھتے مر جاتا ہے
حرف زیست کو موت کی دیمک چاٹ بھی لےکب سے ہوں محصور بدن کی گھاٹی میں
اس جسم کو بھی چاٹ گئی سانس کی دیمکمیں نے اسے دیکھا تھا کسی وقت ہرا بھی
بھلے اوراق ماضی چاٹ جائے وقت کی دیمکجو قصے یاد آنے ہیں وہ قصے یاد آئیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books