aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dil-kash"
خوش دل خان پوری
مدیر
مطبع فوق کاشی، دہلی
ناشر
مطبع خاص اکبری، دہلی
جب وہ بچھڑے گا میرے دل کا خوںکاش پھیلا یہاں وہاں ہوگا
جس پہ ہے دل فدا مرا جو ہے مجھے اعزازاس کے بھی دل میں کاش محبت ذرا سی ہو
مجھے یقین ہے وہ ساتھ چھوڑ دے گا کاشؔوہ پھر سے توڑے گا یہ دل مرا کہیں کس سے
رسوائیوں کے خوف سے اٹھتا نہیں میں دلؔاے کاش دل کو رکھتا کسی بندشوں میں دوست
لفافہ خوبصورت اور دل کش تھا جو کل پہنچاوہ قرطاس حسیں دل سے لگا لینے کے قابل تھا
दिल-कशी دِلْ کَشی
دل لُبھانے کا عمل، کشش، جاذبیت، خوشنمائی
فارسی
चश्म-ए-दिल چَشْمِ دِل
باطن کی آن٘کھ
दिलकश دِلکَش
دل لبھانے والا، پسندیدہ، مرغوب الطبع، خوشنما، خوبصورت
चश्म-दीद چَشْم دِید
آنکھوں دیکھا، مشاہدے میں آیا ہوا، نظر سے گزرا ہوا
شمشیر و سناں
ساحر لکھنوی
رزمیہ
حیوانات کی دلچسپ دنیا
محمد خلیل
دلچسپ
عبدالحلیم شرر
ناول
عینی
زبیدہ خاتون صدیقی
کاسئہ دل
منصور خوشتر
خوش دل جیون
پنڈت خوشدل
یادداشت
کشت دل
بسمل اعظمی
مجموعہ
کاسۂ دل
قصر دل
انجم بہا شمسی
چشم دید
حیدر بیابانی
طنز و مزاح
اقبال بہ چشم دل
شاعری تنقید
بات دل کی کہہ تو دیں
دپتی مشرا
غزل
یہی قصر دل کی اذان ہے
طاہر محسن علوی کاکوروی
نعت
جنگ طرابلس کے چشم دید حالات
محمد حفیظ اللہ قریشی
بڑے دلکش ہیں دنیا کے خم و پیچنظر میں زلف سی لہرا رہی ہے
یہ پر نور چہرہ یہ دل کش ادانمونہ ہو قدرت کی کاریگری کا
ایسا دلکش تھا کہ تھی موت بھی منظور ہمیںہم نے جس جرم کی کاٹی ہے سزا زنداں میں
يوں تو اے بزم جہاں! دلکش تھے ہنگامے ترےاک ذرا افسردگي تيرے تماشائوں ميں تھي
ساتھ خوشبو کے روشنی سمٹیچودھویں شب کی چاندنی سمٹی
دلکش نہیں وہ حسیں جسے شرم نہیںرونق نہیں اس کی جس کا دل گرم نہیں
کتنی دلکش ہیں تری تصویر کی رعنائیاںلیکن اے پردہ نشیں تصویر پھر تصویر ہے
شہر دل کاش کہ اک شہر تمنا ہوتایار اس دشت میں کوئی تو سہارا ہوتا
کبھی خوشبو لپیٹے جسم پردلکش فضاؤں میں
معراج ہے معراج ترے ذوق نظر کیہر منظر دل کش یہی کہتا ہے ادھر دیکھ
اے مرے خواب کی دلکش پریوگنگناتی ہوئی زلفوں کی گھٹا
یہ حسن ایک منظر دل کش ہے خواب کاسرکار اعتبار نہ کیجے شباب کا
چہروں کی روشن قندیلیںبانہوں کی دلکش محرابیں
بل کھاتی لہراتی جائےدلکش پیارے روپ دکھائے
چھپا لیتا ہے سارے زخم دیدہ زیب و دلکش ہےصدفؔ کی روح نے ایسے بدن کو اوڑھ رکھا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books