aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dimension"
ناسخ نے اس کے بارے میں بہت عمدہ بات کہی ہے کہ اگر نصیر تخلص نہ ہوتا تو یہ مطلع ذہن میں نہ آتا۔ شیلی نے بھی اپنی مشہور نظم Epipsycbidiom کا جو پہلا مسودہ چھوڑا ہے اس میں جگہ جگہ صرف قافیے لکھے ہوئے ہیں، مصرعوں کا پتہ نہیں...
تماشائے بہ یک کف بردن صد دل پسند آیا معشوق کو بہ یک کف بردن صد دل کی ادا خوش آتی ہے۔ اپنی اس ادا کو ظاہر کرنے کے لیے وہ مجرد الفاظ سے کام نہیں لیتا، بلکہ ہاتھ میں عقیق سرخ کی تسبیح لے لیتا ہے۔ گویا وہ اپنی...
وہ ’’میں‘‘ کو یکسر بھول کر’’تو‘‘ میں ڈوبنا چاہیں بھی تو یہ کوشش خواہش ہی تک رہتی ہے، اس لیے کہ وہ اس راز کو بخوبی جانتے تھے کہ ذات کی مکمل تلاش ہمیشہ ہی رہتی ہے البتہ اس جستجو میں شخصیت کی نئی تشکیل ہو جاتی ہے اور نئے...
ان میں سے بصارت کا ذکر اوپر ہوا۔ اس سلسلے میں مزید یہ کہنے کی ضرورت ہے کہ انسان کا سلسلہ نسب ان جانوروں سے ملا ہوا ہے جن کے ہاں باصرہ نسبتاً زیادہ تیز ہے۔ مثال کے طورپر PALAEOCENE دور میں جو چوہانما جانور مثلاً SHREWSاور TARRIERSپروان چڑھے۔ وہ...
صبح کے مقابلے دوپہر کے منظر کا یہ فطری فرق پریم چند کے محض حقیقت نگار ہونے کا ثبوت نہیں ہے بلکہ یہ بھی ظاہر کرتا ہے کہ بے سہارا ہوری نے اپنے سرسے رائے صاحب کے سائے کو ہٹتے ہوئے محسوس کیا ہے۔ اس کے علاوہ سامنے کی زمین...
دریا کا استعمال کلاسیکی شاعری میں کم کم ہے اور اگر ہے بھی تو دریا اپنے سیدھے اور سامنے کے معنی میں برتا گیا ہے ۔ البتہ جدید شاعروں کے یہاں دریا ایک کثیرالجہات استعارے طور پر آیا ہے ۔ وہ کبھی زندگی میں سفاکی کی علامت کے طور پر اختیار کیا گیا ہے کہ جو اس کے سامنے آتا ہے اسے بہا لے جاتا اور کبھی اس کی روانی کو زندگی کی حرکت اور اس کی توانائی کے استعارے کے طور پر استعمال کیا گیا ہے ۔ دریا پر ہمارا یہ شعری انتخاب آپ کو یقیناً پسند آئے گا ۔
تحفے پر یہ شعری انتخاب آپ کے لئے ہماری طرف سے ایک تحفہ ہی ہے ۔ آپ اسے پڑھئے اور عام کیجئے ۔ عام زندگی میں تحفہ لینے اور دینے سے رشتے پروان چڑھتے ہیں ، تعلقات مضبوط ہوتے ہیں اور نئے جذبوں کی آبیاری ہوتی ہے ۔ لیکن عاشق اور معشوق کے درمیان تحفہ لینے اور دینے کی صورتیں ہی کچھ اور ہیں ۔ ہمارا یہ شعری انتخاب آپ کو اور بھی کئی دلچسپ جہتوں تک لے جائے گا ۔
دوستی کا جذبہ ایک بہت پاک اور شفاف جذبہ ہے ۔ اس سے انسانوں کے درمیان ایک دوسرے کو جاننے ، سمجھنے اور ایک دوسرے کیلئے جینے کی راہیں ہموار ہوتی ہیں ۔ شاعروں نے اس اہم انسانی جذبے اور رشتے کو بہت پھیلاؤ کے ساتھ موضوع بنایا ہے ۔ دوستی پر کی جانے والی اس شاعری کے اور بھی کئی ڈائمینشن ہیں ۔ دوستی کب اور کن صورتوں میں دشمنی سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہے ؟ ہم سب اگرچہ اپنی عام زندگی میں ان حالتوں سے گزرتے ہیں لیکن شعوری طور پر نہ انہیں جان پاتے ہیں اور نہ سمجھ پاتے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور ان انجانی صورتوں سے واقفیت حاصل کیجئے ۔
डायमेंशनڈائی مینشن
dimension
ڈیمنشنس آف اقبال
پروفیسر محمد منور
گھٹ گئے انسان، بڑھ گئے سائے یہ نہ سمجھیے کہ کھٹے انگوروں والی بات ہے۔ یورپ اور امریکہ کے دانشوروں کے یہاں بھی یک رخے آدمی ONE DIMENSIONAL MAN ترقی کے جنون، سائنس اور ٹیکنالوجی کے پیدا کردہ مسائل، زندگی کی میکانیکیت کے خلاف ایک لہر دوڑی ہے۔ نوجوانوں کی...
انسان کی زندگی میں ارتقا ایک لامحدود تصور ہے۔ اسی لئے کہا گیا ہے کہ ’’انسان صرف روٹی سے زندہ نہیں رہےگا۔‘‘ اگرچہ روٹی بغیر بھی زندہ رہنا ناممکن ہے۔ روٹی کا پیغمبر مارکس بھی ایک جگہ لکھتا ہے کہ ’’ایک انشا پرداز کو زندہ رہنے اور اپنے کو لکھنے...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books