aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dr aslam jamshedpuri"
ایک صورت سے ہوا نقش دو عالم کو فروغآئینہ ٹوٹ نہ جاتا تو تماشا ہوتا
کچھ اس طرح سے کبھی ہوا تھا سکوت دار و رسن کا عالمنہ کوئی دیوانہ سر بکف ہے نہ کوئی وحشی ڈٹا ہوا ہے
گرا ضرور ہے لیکن مرا نہیں اسلمؔتکلفات مروت جناب رہنے دو
زمانہ ہم پہ بہت دیر ہنس چکا اسلمؔچلو اب اس کی ہنسی بھی اڑا کے دیکھتے ہیں
ہر نشان بام و در جب مٹ گیا اسلمؔ تو کیازور طوفاں تھم گیا آب رواں مدھم ہوا
اسلمؔ جو درد جاں تھا وہ جان حیات ہےنازک یہ کام رشتے کو اک ڈور کر گئی
گل کر نہ دے چراغ وفا ہجر کی ہواطول شب الم مجھے پتھر بنا نہ دے
اسلمؔ غریب شہر سخن ہے کبھی ملیںکہتے ہیں آدمی تو بھلا سا دکھائی دے
وہ خوش مزاج ہے اس کو الم سے کیا نسبتسنا نہ عشق کا غم، عشق سے وہ ڈر ہی نہ جائے
دو عالم کی سیاحی میںگزرے ہیں نکہت نکہت
مانیؔ دو عالم سجدے میںپلکیں بوجھل نظریں الکس
عجب خوف کا انجناؔ ہے یہ عالممجھے خود سے تجھ کو زمانہ سے ڈر ہے
ہل گیا قلب دو عالم جرارؔکون کرتا ہوا فریاد آیا
تم شہنشاہ دو عالم ہو گئےہم کو رسوائے دو عالم کر دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books