aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dusra shajar shuja khaavar ebooks"
دوسری باتوں میں ہم کو ہو گیا گھاٹا بہتورنہ فکر شعر کو دو وقت کا آٹا بہت
اسی پر خوش ہیں کہ اک دوسرے کے ساتھ رہتے ہیںابھی تنہائی کا مطلب نہیں سمجھے ہیں گھر والے
مرے حالات کو بس یوں سمجھ لوپرندے پر شجر رکھا ہوا ہے
ادھر تو دار پر رکھا ہوا ہےادھر پیروں میں سر رکھا ہوا ہے
چہرے پہ تھوڑی رکھی ہےدل میں بیتابی رکھی ہے
دوسرا شجر
شجاع خاور
نظم
دل کے دروازے پر نظر رکھیےکون آتا ہے یہ خبر رکھیے
تو پھر وہ عشق یہ نقد و نظر برائے فروختسخن برائے ہنر ہے ہنر برائے فروخت
دوسرا کنارا ہوسابقہ رفاقت کی گمشدہ مسافت کی
خالی مکان یوں تو بہت دن پڑا رہاجب تو نہیں رہا تو کوئی دوسرا رہا
ہجر کی رت ہے ترا روپ مگر سامنے ہےہاں وہی چہرہ وہی دیدۂ تر سامنے ہے
سمجھتے کیا ہیں ان دو چار رنگوں کو ادھر والےترنگ آئی تو منظر ہی بدل دیں گے نظر والے
چلمن سے ایسے ہم کو پکارا کرے کوئیآنکھوں سے گفتگو کا اشارہ کرے کوئی
جدا تھی بام سے دیوار در اکیلا تھامکیں تھے خود میں مگن اور گھر اکیلا تھا
یہ وقت روشنی کا مختصر ہےابھی سورج طلوع منتظر ہے
تم ہو جہاں کے شاید میں بھی وہاں رہا ہوںکچھ تم بھی بھولتے ہو کچھ میں بھی بھولتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books