aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "embun que haidar"
ہم کسی شخص کے دکھ سے نہیں ملتے حیدرؔجو زمانے سے الگ ہے وہ ہمارا دکھ ہے
اب سنائیں کس کو حیدرؔ حال دللکھ کے جائیں آپ مرضی آپ کی
جس طرح کے احباب خدا نے دئے حیدرؔایسے مرے رشتے مرے ناطے بھی نہیں ہیں
تاریک ہو چکی یہاں حیدرؔ کی زندگیاس کو نصیب عشق کے شمس و قمر کہاں
حیرت ہے وہ جس کو ہم سے ربط نہیںدل بھی اس کی جانب مائل ہوتا ہے
خوف آتا ہے مجھے حیدرؔ زمانے سے بہتآ کے بن جا تو مرا ضامن سحر ہونے کے بعد
یہ اور بات کہ عرصہ ہوا بچھڑ کے مگرنہ اب تلک بھی انہیں بھول پائے حیدرؔ ہم
میں کب کا ٹوٹ کے حیدرؔ بکھر گیا ہوتاخدا کا شکر ترے درد کا سہارا تھا
اک ماٹی کے پتلے حیدرؔاس سانچے میں خوب ڈھلے ہیں
حیدر یہ بزم وقت میں شمع ہنر کی قدردن بھر جلا کے شب کو بجھایا گیا ہوں میں
گرتے حیدرؔ کے یہ آنکھوں سے پکارے موتیپاس اک بار مجھے اپنے بلاؤ مجھ کو
نہ آیا ڈھنگ ہمیں کوئی عشق کا حیدرؔنہ دل کے زخموں کے ہم سے کبھی حساب ہوئے
تقدیر سے لڑ سکتا ہے کوئی کہاں حیدرؔوہ حادثہ ہونا ہے جو ہونے کے لیے ہے
عجیب طور طریقے ہیں اس کے بھی حیدرؔوہ مجھ سے پیار تو کرتا ہے پر نہیں کرتا
بھر کے آنکھوں میں سلگتے خواب اس کی یاد کےمجھ کو سوتے میں بھی حیدرؔ جاگتا رکھا گیا
بکھر گئے ہیں ملن کے تمام دن حیدرؔٹھہر گئی ہے جدائی کی رات آنکھوں میں
ظلم کرنا ہے جسے کھل کے کرے وہ لیکنایک دن روئے گا حیدرؔ کو رلانے والا
تم کیوں تلاش کرتے ہو حیدرؔ کو میرے دوستوہ تو پھنسا ہوا ہے غباروں کے درمیاں
میرا پوچھے جو پتہ کوئی بتانا حیدرؔاس کی یادوں کے ہی اک شہر میں آباد ہوں میں
اگر تمہارے کسی کام کا نہیں حیدرؔچلو بہشت میں حوروں کے کام آئے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books