aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fantasy"
فرتاش سید
died.2021
شاعر
ناول نگاری کافی دنوں تک اعتبار فن سے محروم رہی لیکن بورژوا نظام کے عروج نے اس کے آرٹ کی حصار بندی کی۔ ناول اور حقیقت نگاری کے ضمن میں لکھتے ہوئے رالف فاکس نے اس طرف بھی خاصی توجہ دی ہے۔ فن ناول نگاری کو موجودہ صورت و سیرت...
رات جمائیاں لے رہی ہےوصل کی سیپی جسم سے
ہم کہہ چکے ہیں کہ شاعری نام ہے خارجی اور مادی دنیا کو اپنی آرزوؤں اور حوصلوں کے مطابق بنانے کی خواہش اور اس کی کامیاب یا ناکامیاب کوشش کا اور اس کے مزاج میں خارجی حقائق اور داخلی واردات دونوں یکساں داخل ہیں۔ شاعری واقعہ اور تخئیل کا امتزاج...
قریب قریب اسی دورمیں سلطان حیدر جوشؔ نے بھی مقصدی حقیقت نگاری کی روایت کو مستحکم کیا اور ایک خاص ماحول کے پس منظر میں اصلاحی افسانے تحریر کیے۔ سجاد حیدر یلدرمؔ نے افسانے کو رومانیت کی روایت سے روشناس کرایا۔ اس روایت کو یلدرمؔ کے علاوہ نیاز فتحؔ پوری،...
آسمانوں پہ اڑو ذہن میں رکھو کہ جو چیزخاک سے اٹھتی ہے وہ خاک پہ آ جاتی ہے
فینٹسی
फैंटेसीفینٹیسی
fantasy
حاشیہ
مجموعہ
شریمان فنٹوش
فلمی نغمے
فانتا مارا
ناول
ترے خلاف کیا جب بھی احتجاج اے دوستمرا وجود بھی شامل نہیں ہوا مرے ساتھ
تو سمجھتا ہے کہ میں کچھ بھی نہیں تیرے بغیرمیں ترے پیار سے انکار بھی کر سکتا ہوں
چھوڑ جائے جو کوئی چاہنے والا فرتاشؔزندگانی رہ سفاک پہ آ جاتی ہے
عمر بھر بات پہ قائم رہے فرتاشؔ کہ ہماہل کردار ہیں اور اس سے زیادہ کیا ہوں
عشق ہوں جرأت اظہار بھی کر سکتا ہوںخود کو رسوا سر بازار بھی کر سکتا ہوں
سر پہ حرف آتا ہے دستار پہ حرف آتا ہےتنگ ہوں لوگ تو سردار پہ حرف آتا ہے
نبھا سکا نہ تعلق کوئی بھی میں فرتاشؔیہاں ہے کون کہ جس کو نہیں گلہ مرے ساتھ
مدعی بارگاہ محبت میں فرتاشؔ تھے اور بھیمیرا ہی نام لیکن پکارا گیا میں تو مارا گیا
رنگ و خوشبو کا کہیں کوئی کرے ذکر تو باتگھوم پھر کر تری پوشاک پہ آ جاتی ہے
ہم ہیں بس اذن سفر ہونے تکخاک اور خاک بہ سر ہونے تک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books