aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fart-e-mohabbat"
گلوں کو فرط محبت سے چومنے والےحسین پھول کے پہلو میں خار ہوتا ہے
مری معصومیت تو دیکھ لو فرط محبت میںتمہاری بے رخی بھی دل لگی معلوم ہوتی ہے
کہا کرتے تھے والد قیس کے فرط محبت میںنہیں معلوم کس جنگل میں بر خوردار بیٹھے ہیں
اب تو وہ فرط محبت سے یہ فرماتے ہیںگھر نہ جائیں گے جو ہوتی ہے سحر ہونے دو
جس وقت تو نے فرط محبت میں اپنا آپگرد رہ طلب میں مٹایا تو ہم ہوئے
फ़र्त-ए-मोहब्बतفَرْطِ مُحَبَّت
عربی
پیار کی زیادتی، غلبۂ محبت، دوستی و اخلاص کی کثرت
نو گرفتار محبت
مضامین محمد علی
پروفیسر محمد سرور
مقالات محمد علی
رئیس احمد جعفری
خطبات
درد محبت
میکش تھانوی
کلیات محمد عابد علی عابد
کلیات
مضامین
مقالات/مضامین
آیات محکمٰت
مولوی محمد
اسلامیات
مجرمان محبت امیر دولھا اور بملا دیوی
حضرت شاکر اٹاوی
مجرمان محبت امیر دولہا اور بملا دیوی
ثمر کردار اور شجر محبت
مولوی محمد خلیل الرحمن
چشمۂ محبت
سید سلیمان شاہ
ثمرکردار اور شجر محبت
ناول
فلسفۂ آل محمد
سید ابن حسن رضوی
گلزار شریعت
محمد مظفر
عمر خضر کی اس کو تمنا کبھی نہ ہوانسان جی سکے جو محبت میں چار دن
ہر زباں پر ہے اب ہمارا ناماے محبت تری عنایت ہے
یا رب حیات عشق مری بے مزا نہ ہوجیتے جی دل سے درد محبت جدا نہ ہو
اے محبت یہ کیا کیا تو نےبد گمانی ہی بد گمانی ہے
ضبط غم شیوۂ محبت ہےکیوں جفا کا گلہ کرے کوئی
کیا مرحلے ہیں راہ محبت کے مرحلےدل پر کہیں بنی ہے مری جان پر کہیں
بن کر ارمان محبت جو دلوں پر چھا سکےکہنے والے بھی کہیں تو ایسا افسانہ کہیں
آگاہ رہ و رسم محبت ہیں جو عاشقوہ خود کو فغاں سے کبھی رسوا نہیں کرتے
اہل جہاں کو مجھ سے عداوت ہے کیا کروںیہ طرز انتقام محبت ہے کیا کروں
کوئی صورت کوئی تدبیر نکالی جائےآبرو عشق و محبت کی بچا لی جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books