aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "fart-e-rashk"
اے رشکؔ تو بتا کہ تری زندگی میں کونکرتا رہا ہے حل یہ معمات وقت کے
ہوئی نہ قدر مہر کی خلوص رائیگاں گیارہ وفا سے رشکؔ ہم وفا طلب گزر گئے
وہ جس پہ رشک کرے ہر کوئی زمانے میںقلم کی شوخیٔ تحریر چاہتا ہے دل
اے رشکؔ ہو جس سے دل دریا متلاطمایسا کوئی انداز ہی طوفاں میں نہیں ہے
کیوں نہ چمکے غزل تمام اے رشکؔمنہ کا مضمون ماہ انور ہے
फ़र्त-ए-रश्क فَرْطِ رَشْک
رشک کا زور یا زیادتی
دین احمد سے نہ تھے اے رشکؔ ادیان سلفوہ زمانہ اور تھا اگلا زمانہ اور تھا
مثل اوراق شجر رنج خزاں میں اے رشکؔجس کو دیکھا کف افسوس ہی ملتے دیکھا
اثر تلمذ ناسخؔ کا کیوں نہ ہو اے رشکؔتمام طرز سخن ہے بیان سے باہر
انصاف کو سمجھو خضر راہ ہدایتاے رشکؔ اب ایسا کوئی رہبر نہ ملے گا
دیکھنے آتے ہیں میرا تن پر داغ اے رشکؔلوگ جوہی میں تماشائے چمن کرتے ہیں
مجھ کو سلمان کی قسم اے رشکؔبندۂ کمتریں ہوں بو زر کا
اے رشکؔ وہ مصراعوں سے ہے قند مکررجس شعر میں مضمون ہے شیریں دہنی کا
غزل کا ہر شعر گرم تر ہے کلام رشکؔ آتش و شرر ہےیہ صحبت مہرؔ کا اثر ہے کہ سرد اس کا سخن نہ دیکھا
ہم اے رشکؔ مٹتے رہے آبرو پررہا نقش بر آب نقشہ ہمارا
رسم شبیری دوام زیست ہے سلطان رشکؔزیست کرنی ہے اگر تو سرفروشانہ کرو
تو ہی سنگ میل ہے اپنے لیے سلطان رشکؔاپنے ہی رستے میں جو حائل ہے وہ پتھر بھی تو
روشنی پہلے بھی ہوتی تھی مگر سلطان رشکؔآفتاب صبح آزادی کا منظر اور ہے
کھو چکا ہے اس کو جب تو خود ہی اے سلطان رشکؔاب دھڑکتا ہے دل بے مدعا کس کے لیے
سر ہستی تو اسی چشم گریزاں سے ملاکیا ملا رشکؔ سر منبر و محراب مجھے
اپنے خد و خال دیکھوں میں بھی اے سلطان رشکؔمیری آنکھوں سے مگر اے خواب کے منظر نکل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books