تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "fasurda"
انتہائی متعلقہ نتائج "fasurda"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "fasurda"
شعر
گزرتے پتوں کی چاپ ہوگی تمہارے صحن انا کے اندر
فسردہ یادوں کی بارشیں بھی مجھے بھلانے کے بعد ہوں گی
مصور سبزواری
غزل
وہی فسردہ سا رنگ محفل وہی ترا ایک عام جلوہ
مری نگاہوں میں بار سا تھا مری نگاہوں میں بار سا ہے
ساغر صدیقی
غزل
جب دل تھا شگفتہ گل کی طرح ٹہنی کانٹا سی چبھتی تھی
اب ایک فسردہ دل لے کر گلشن کی تمنا کون کرے
آنند نرائن ملا
نظم
مری جاں اب بھی اپنا حسن واپس پھیر دے مجھ کو
مرے دل کی فسردہ خلوتوں میں جا نہ پائیں گی
یہ اشکوں کی فراوانی سے دھندلائی ہوئی آنکھیں
فیض احمد فیض
نظم
پرچھائیاں
فسردہ چھٹکی ہوئی چاندنی کا دھندلا غبار
یہ بھیگی بھیگی اداہٹ یہ بھیگا بھیگا نور
فراق گورکھپوری
شعر
اگر ہے زندگی اک جشن تو نا مہرباں کیوں ہے
فسردہ رنگ میں ڈوبی ہوئی ہر داستاں کیوں ہے