تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gehuu.n"
انتہائی متعلقہ نتائج "gehuu.n"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
gehuu.n
गेहूँگیہُوں
گندم، ایک مشہور غلہ کا نام، کہتے ہیں کہ اسے کھانے پر حضرت آدم علیہ السلام بہشت سے نکالے گئے تھے مگر عیسائی کہتے ہیں کہ انہوں نے سیب کھایا تھا
gehuu.n-janglii
गेहूँ-जंगलीگیہُوں جَنگْلی
گیہوں سے مشابہ ایک لمبی کرخت گھاس
gehuu.n kii baal nahii.n dekhii
गेहूँ की बाल नहीं देखीگیہُوں کی بال نَہیں دیکھی
ابھی نا تجربہ کار اور نادان ہے، گھر کی چار دیواری سے بھی نہیں نکلے
مزید نتائج "gehuu.n"
غزل
گیہوں چاول بانٹنے والے جھوٹا تولیں تو کیا بولیں
یوں تو سب کچھ اندر باہر جتنا تیرا اتنا میرا