aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gena attar"
بیٹھے ساحل پر گنا کرتے ہیں جو لہریں اثرؔوقت پڑنے پر بھلا کیا دھارے دھارے جائیں گے
وہ تری غنا کا مطالبہ کہ فراخ دست عطا رہےیہ تری انا کا معاملہ نہ دراز دست سوال کر
بریک ڈانس سکھایا ہے ناؤ نے دل کوہوا کا گیت سمندر کو گانا آتا ہے
یہ جمنا کی حسیں امواج کیوں ارگن بجاتی ہیںمجھے گانا نہیں آتا مجھے گانا نہیں آتا
اک گھنا سا شجر مرے بازوہر پرندے کا گھر مرے بازو
بادل گھر گھر آئے ناندیا ہم ہم گائے نا
تیز باؤلرہم کو تو کچھ نظر نہیں آتا
آہ بیگانۂ اثر تو نہیںوہ بھی اب مجھ سے بے خبر تو نہیں
ہر سمت خامشی کا گھنا اک حصار تھاحد نگاہ سلسلۂ کوہسار تھا
وہ دن آ جائے گا کہ ہندو طالب علم انیسؔ کو سب سے بڑا شاعر بتائے گا اور مسلمان طالب علم تلسی داس کو انیسؔ سے دس گنا بڑا ٹھہرا ئے گا۔ ہندو طالب علم اردو غزلوں پر جان دے گا اور مسلمان طالب علم مہادیوی کے نرم رسیلے اور...
جانے کتنا کدھر گیا ہوں میںچار جانب بکھر گیا ہوں میں
عضو اک اک کر کے جوڑےدل دیا
دوستو کے کام آنا جرم ہےخود کو دریا دل بنانا جرم ہے
چلی آ لڑھکتی لڑھکتی چلی آمری گیند تو بیٹ کے پاس آ جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books