تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gorakh-dhandaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "gorakh-dhandaa"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
gorakh-dhandaa
गोरख-धंदा گورکھ دھندا
کالا بازاری، غیرقانونی کاروبار، جو صحیح نہ ہو، الجھا ہوا، پیچیدہ
ہندی
gorakh-dhandhaa
गोरख-धंधा گورَکھ دَھ٘ندھا
ایک قسم کا تالا جس کے کھولنے میں وقت اور عقل درکار ہوتی ہے، قفل ابجد، قفل وسواس
سنسکرت
gorak-dhandaa
गोरक-धंदा گُورک دَھنْدا
۔ (ھ) مذکر۔ ایک قسم کا قفل جس کا کھولنا مشکل ہوتا ہے۔ ۲۔ایک آلہ جس کے ایک طرف ایک دھاگا ایک رنگ کا دوسری طرف سے دوسرے رنگ کا نکلتا ہے۔ بچوں کا کھیل ہے۔ ۳۔کنا ہے اُس چیز سے جو انسان کو دقّت اور مشکل میں ڈالے پیچیدہ معاملہ۔ بکھیڑے کا کام۔ جھگڑا بکھیڑا۔
gorak-dhandhaa
गोरक-धंधा گورَک دَھندھا
گورکھ دھن٘دا ، ایسا الجھاؤ جس کا سُلْجھنا مشکل ہو ، پیچیدہ معاملہ
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "gorakh-dhandaa"
مزید نتائج "gorakh-dhandaa"
غزل
لفاظی اک گورکھ دھندا پل دو پل کا کھیل شررؔ
انمٹ نقش بنا جذبوں کو تحریروں میں ڈھالا کر
احترام الحق صدیقی شرر
غزل
کیفؔ یہ دل کا گورکھ دھندا سمجھیں تو سمجھائیں بھی
ہم دیوانے ہیں جا بیٹھے مست الست فقیروں میں
اندر موہن مہتا کیف
نظم
یہ باتیں جھوٹی باتیں ہیں
یا چھوڑیں یا تکمیل کریں یہ عشق ہے یا افسانا ہے
یہ کیسا گورکھ دھندا ہے یہ کیسا تانا بانا ہے
ابن انشا
نظم
شاعری پورا مرد اور پوری عورت مانگتی ہے
تم جو لفظوں کے گورکھ دھندے میں الجھے
بے رس شاعری کرتے ہو