aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gul-e-shola"
پھر فصل گل و لالہ سے مہکے گا چمن یہہم نوک صبا سے تجھے تحریر کریں گے
اے شعلہؔ کیا طبیعت نازک پہ زور دوںقدر سخن رہی نہ کوئی قدرداں رہا
اے شعلہؔ کہہ دو بلبل خلد بریں سے ابگلدستہ باندھ لے میرے رنگیں کلام کا
کیا فکر ہے اے شعلہؔ پیو بادۂ رنگیںڈالو بھی کہیں بھاڑ میں یہ رنج و محن اب
بنایا ہے جنہیں میں نے محبت کے گلابوں سےتر و تازہ وہ گلدستے تمہارے نام کرتی ہوں
شعلہ شاخ گل
مقبول احمد
مجموعہ
شعلۂ گل
سردار الہام
شعلئہ گل
احمد ندیم قاسمی
ہندی گورکھپوری
ضیا عظیم آبادی
مقصد الہ آبادی
مزاحیہ
شعلۂ گل سے رنگ شفق تک
سعید افسر
گل رعنا
حکیم سید عبدالحئی
تذکرہ
اس نخل دوستاں پہ گل ہیں کھلے ہوئے جوخوشبوئے گلستاں کی سچائی چاہتا ہے
گل کی آنکھوں میں مچلتی ہوئی یادیں اس کیرنگ و آہنگ سے بدلتا ہوا شیشہ دیکھا
تبسم سے کیا خندۂ گل کو نسبتکہیں منہ بھی ہے مسکرانے کے قابل
کی میں نے آہ گرم جو فرقت کی رات میںغل پڑ گیا کہ آگ لگی کائنات میں
بنا رہی ہے نسیم بہار مرہم زخمسلجھ رہے ہیں رگ گل مرے رفو کے لیے
دل گلو بستۂ بلا نکلاکھول زلفیں کہ دم مرا نکلا
قتل قاصد پہ کمر باندھی ہے شعلہؔ اس نےخط کتابت کی ملاقات ہے یہ بھی نہ سہی
وہ رونے والا ہوں شعلہؔ کہ بعد مرگ مرابنائیں مردم دیدہ مزار آنکھوں میں
بچھے ہیں کوئے ستم گر میں جا بجا خنجررگ گلو کا لہو پاؤں میں اتر آیا
وہ میری آرزو تھی جو گھٹ گھٹ کے رہ گئیوہ دل کی بات تھی جو نہ آئی زباں تلک
میں با وفا ہی رہا رہ کے بے وفاؤں میںگل بہار کی صورت کھلا خزاؤں میں
کبھی وہ شعلۂ گل تھا کبھی گل شعلہمزاج حسن میں کچھ اعتدال ایسا تھا
ہم سے وہ دور جا چکے ہیں گلؔپوچھ کر کوئی ان کا حال آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books