aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "gunaah-e-aadam"
فروغ ادب اکادمی، گوجر نوالہ
ناشر
تم نے تو شاید دیکھا ہوگاتم نے تو شاید چکھا ہوگا
بخشوانے کو گناہ آدمپھر سے فردوس میں جانا چاہوں
زندگی کیا ہے گناہ آدمزندگی ہے تو گنہ گار ہوں میں
اس کے شیطان کو کہاں توفیقعشق کرنا گناہ آدم ہے
مایوس مجیبؔ اتنا بھی نہ ہو لغزش تو گناہ آدم ہےمنزل کی طلب تو محکم ہے ادراک سفر محکم نہ سہی
گناہ آدم
جیمز ہیڈلی چیس
ناول
غبار ایام
رشیدہ قاضی
ادراک ادب
غلام حسین
مظہر آدم
منشی میر غلام
فلسفہ
آئینہ ایام
کرنل غلام سرور
خود نوشت
مذاہب عالم کی آسمانی کتابیں
غلام احمد پرویز
گوجر گوجری زبان و ادب
رام پرشاد کھٹانہ
زبان
من اے میر امم داد از تو خواہم
غلام علی چودھری
سورۂ انعام
غلام محمد نظام الدین مغربی
عشق رسول اور امام اعظم
غلام مصطفیٰ مصطفوی
اسلامیات
مثنوی خجستہ لقا
قاضی غلام علی
مثنوی
سیرت امام ابن تیمیہ
غلام رسول مہر
سوانح حیات
اصلاح ادب
غلام حیدر چشتی
گناہ بے گناہی
پروفیسر مسعود احمد نقشبندی
تشکیل جدید الہٰیات اسلامیہ کے مسلم اعلام
مشتاق احمد گنائی
خطبات
پہلا احساس طرب ہی الم افزا نکلادیکھیں کیا حال ہو احساس دگر ہونے تک
آدم کی دعا ہوگی یہ مقبول سنا تھاپھر پیش خدا کس کی نوا کانپ رہی ہے
کہاں سے لائیے معصومیت فرشتوں سیگناہ فطرت آدم ہے کیا کیا جائے
اے زندگی تو آپ ہی چپکے سے دیکھ لےجام عدمؔ پہ لکھا ہوا کس کا نام ہے
کتنی صدیوں سے عظمت آدمعجز فطرت پہ مسکراتی ہے
توبہ تو کر چکا ہوں مگر پھر بھی اے عدمؔتھوڑا سا زہر لا کہ طبیعت اداس ہے
جب بغیر اس کے نہ ہوتی ہو خلاصی اے عدمؔرہزنوں کو رہنما تسلیم کر لیتا ہوں میں
میں پیرہن ہستی میں بہت عریاں سا دکھائی دیتا ہوںاے موت مری عریانی کو ملبوس عدمؔ پہنا دینا
اک سچا پیار ہی نہیں بس یار اے عدمؔجاں وار دو اگر کوئی جھوٹا بھی یار ہو
اے عدمؔ احتیاط لوگوں سےلوگ منکر نکیر ہوتے ہیں
گناہ جرأت تدبیر کر رہا ہوں میںیہ کس قماش کی تقصیر کر رہا ہوں میں
یہ انتہا ہے میرے ادب کی کہ اے عدمؔاس کا وجود ہو کے بھی اس سے جدا ہوں میں
ہستی و عدم کیا ہیں بجز جنبش ابرواے جان کنایات اشارات کیے جا
ایک دن اے عدمؔ نہ پی تو کیاروز شغل شراب کرتے ہو
محشر کا خیر کچھ بھی نتیجہ ہو اے عدمؔکچھ گفتگو تو کھل کے کریں گے خدا کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books