aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "guu.ngo.n"
محفل گنگ و جمن
ناشر
شمع خیال پبلیکیشنر، گنگوہ شریف
مطبع قیصر ہند پریس، گڑگاؤں
چرخا ڈیولپمنٹ کمیونیکیشن نیٹ ورک، گڑگاؤں
دی اکیڈیمک پریس، گڑگاؤں
حلقہ ارباب اردو، کڑگاؤں
ادارۂ گنگ وجمن، جمشید پور
مکتبہؐ شریفیہ گنگوہ، سہارنپور
میری زباں سے قوت گویائی چھین کرگونگوں کی داستان میں رکھا گیا مجھے
طے کرنا ہیں جھگڑے جینے کے جس طرح بنے کہتے سنتےبہروں سے بھی پالا پڑتا ہے گونگوں سے بھی باتیں ہوتی ہیں
کچھ بات تھی جو لب نہیں کھلتے تھے ہمارےتم سمجھے تھے گونگوں کے زبانیں نہیں ہوتیں
سنتے سمجھتے ہوں تو ان سے کوئی اپنی بات کہےگونگوں اور بہروں کے آگے ڈھول بجانے جائے کون
نہ بولا ان سے جاتا ہے نہ دیکھا ان سے جاتا ہےیہاں گونگوں کی بستی ہے یہاں اندھوں کا پہرا ہے
گھنگرو ٹوٹ گئے
قتیل شفائی
خود نوشت
گناہوں کا دیوتا
دھرم ویر بھارتی
ناول
گناہوں کے پہاڑ اور بخشش کا سیلاب
ابو طلحہ
اسلامیات
چاند گونگا ہوگیا
حسیب سوز
مجموعہ
گونگی ہجرت
طاہر حنفی
شہر شریف گنگوہ شریف
محمد نسیم انور، گنگوہی
ہندوستانی تاریخ
فلمی نغمے
رشتہ گونگے سفر کا
مظہر امام
گونگی نظمیں
مشکور حسین یاد
گونگی حویلی
وجاہت علی سندیلوی
طنز و مزاح
گنگ و جمن
نذیر بنارسی
گونگے دریچے
نعیم زبیری
افسانہ
اندھے بہرے گونگے
ایچ اقبال
گھونگھٹ میں گوری جلے
کرشن چندر
گونگوں کی دنیا اور مولانا ہمزاد
دیگر
بھیڑ میں گونگوں کی پہچان بنانے کے لیےحوصلہ چاہیے آواز اٹھانے کے لیے
ستم پرور اک اندھا بولتا ہےسو گونگوں کو سنایا جا رہا ہے
فطرت الٹ کے خواب دکھانے دیے گئےگونگوں کو بد زبانی کے طعنے دیے گئے
گونگوں کو زبان کس نے دی ہےآخر یہ اذان کس نے دی ہے
خار و خس کے جھونپڑے مٹی کے بوسیدہ مکاںجیسے اندھوں کے اشارے جیسے گونگوں کی زباں
شعر کہنا اب ادب کے واسطے ایسا لگےجیسے گونگوں کے لیے کوئی ترانہ ڈھونڈنا
یہ نگری ہے فقط گونگوں کی نگریکسی سے بولتا کوئی نہیں ہے
بہت سے اہل زباں بے زبان جیسے ہیںبہت سے گونگوں کو زعم زبان دانی ہے
ان اشاروں میں کنایوں میں ہے کیا لطف کلامحرکتیں کرتے ہو بے کار ہی گونگوں جیسی
محفل محفل شعر سنا کر میں نے کیا پایا آخراس بستی میں کوئی نہیں جیسے گونگوں بہروں کے سوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books