aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "har-baar"
رات ہر بار لیےخوف کے خالی پیکر
صبر ہر بار اختیار کیاہم سے ہوتا نہیں ہزار کیا
کچھ دہشت ہر بار خریداجب ہم نے اخبار خریدا
ہر بار میرے سامنے آتی رہی ہو تمہر بار تم سے مل کے بچھڑتا رہا ہوں میں
سدا ہر بار دہرایا گیا ہوںمیں نغمے کی طرح گایا گیا ہوں
اس کلیکشن میں ہم نے زبیر رضوی کی اُن نظموں کو شامل کیا ہے جو ایک سلسلے کا حصہ ہیں اور جن کی ابتدا "پرانی بات ہے" کے مصرعے سے ہوتی ہے۔
بیسویں صدی کا ابتدائی زمانہ دنیا کے لئے اور بالخصوص بر صغیر کے لئے خاصہ ہنگامہ خیز تھا۔ نئی صدی کی دستک نے نئے افکار و خیالات کے لئے ایک زرخیز زمین تیّار کی اور مغرب کے توسیع پسندانہ عزائم پر قدغن لگانے کا کام کیا۔ اس پس منظر نے اردو شاعری کے موضوعات اور اظہار کےمحاورے یکسر بدل کر رکھ دئے اور اس تبدیلی کی بہترین مثال علامہ اقبالؔ کی شاعری ہے۔ اقبالؔ کی شاعری نے اس زمانے میں نئے افکار اور روشن خیالات کا ایک ایسا حسین مرقع تیار کیا جس میں شاعری کے جملہ لوازمات نے اسلامی کرداروں اور تلمیحات کے ساتھ مل کر ایک جادو کا سا اثر پیدا کیا۔ لوگوں کو بیدار کرنے اور ان کے اندر ولولہ پیدا کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔ اقبالؔ کی شاعری نے عالمی ادب کے جیّدوں سے خراج حاصل کیا اور ساتھ ہی ساتھ تنازعات کا محور بھی بنی رہی۔ اقبال بلا شبہ اپنے عہد کے ایسے شاعر تھے جنہیں تکریم و تعظیم حاصل ہوئی اور ان کے بارے میں آج بھی مستقل لکھا جا رہا ہے۔ یہاں تک کہ انھوں نے بچوں کے لئے جو شاعری کی ہے وہ بھی بے مثال ہے۔ان کی کئی نظموں کے مصرعے اپنی سادگی اور شکوہ کے سبب آج بھی زبان زد عام ہیں۔ مثلاً سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا یا لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری کا آج بھی کوئی بدل نہیں۔ یہاں ہم اقبالؔ کے مقبول ترین اشعار میں سے صرف ۲۰ اشعار آپ کی نذر کر رہے ہیں۔ آپ اپنی ترجیحات سے ہمیں آگاہ کر سکتے ہیں تاکہ اس انتخاب کو مزید جامع شکل دی جا سکے۔ ہمیں آپ کے بیش قیمت تاثرات کا انتظار رہے گا۔
’’وقت وقت کی بات ہوتی ہے‘‘ یہ محاورہ آپ سب نے سنا ہوگا ۔ جی ہاں وقت کا سفاک بہاؤ ہی زندگی کو نت نئی صورتوں سے دوچار کرتا ہے۔ کبھی صورت خوشگوار ہوتی ہے اور کبھی تکلیف دہ۔ ہم سب وقت کے پنجے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ تو آئیے وقت کو ذرا کچھ اور گہرائی میں اتر کر دیکھیں اور سمجھیں ۔ شاعری کا یہ انتخاب وقت کی ایک گہری تخلیقی تفہیم کا درجہ رکھتا ہے
बार بار
سنسکرت, فارسی, ہندی
مرتبہ، دفعہ، نوبت
बा'र بَعْر
ब'अर بَعَر
عربی
مینگنی بکری اونٹ وغیرہ کا پاخانہ
बात है بات ہے
قابل داد امر ہے، پسندیدہ گی کے لائق کام ہے
ہر بار کہا دل نے
اودے سرن ارمان ادیبی
بات نکلتی ہے بات میں
سیدہ نسیم چشتی
خواتین کی تحریریں
کلید باب الحج
سید محمد انور علی عاجز کانپوری
اسلامیات
حياة المواد في بيان سماع الأموات
احمد رضا خاں بریلوی
ٻار نيهن جا هار
نظم برحق
محمد فیاض الدین
نظم
تاریخ کیا ہے؟
باری
تعلیم
بات کیسے کی جائے
محمد عبدالحی
سمندر بات کرتا ہے
افضال نوید
غزل
تحفۂ حج
محمد بدرالحسن چمپارنی
بلائے بد
مولانا وحید الحق
ناول
پرانی بات ہے
زبیر رضوی
شاعری
واللہ کیا بات ہے
فلمی نغمے
من ہم دردنیا آرزو دارم
جبار باغچہ بان
ادب اطفال
ادبی صحافت (آزادی کے بعد)
عبد الحی
صحافت
ہر بار سہولت سے مجھے بھولنے والےاس بار کہیں میں بھی تجھے بھول نہ جاؤں
ہر بار اسی طرح سے شاخیںکھلتی ہوئی کونپلیں اٹھائے
بارہا ڈوب کے ہر بار ابھر آنے کازندگی نام ہے مر مر کے جئے جانے کا
مجھ کو ہر بار معاف کرتی ہےصرف لڑکی نہیں وہ دیوی ہے
دکھا رہی ہے تماشا فلک کی نیرنگینیا ہے شعبدہ ہر بار دیکھتے جاؤ
عقل ہر بار دکھاتی تھی جلے ہاتھ اپنےدل نے ہر بار کہا آگ پرائی لے لے
ہر بار مدد کے لیے اوروں کو پکارایا کام لیا نعرۂ تکبیر سے ہم نے
سمجھے ہوئے لوگوں کو بھی ہر بار سمجھنامشکل ہے بہت شہر کا معیار سمجھنا
وقت ہر بار بدلتا ہوا رہ جاتا ہےخواب تعبیر میں ڈھلتا ہوا رہ جاتا ہے
میں نے ہر بار یہ خطا کی ہےتیرے حق میں سدا دعا کی ہے
ہر بار ہمیں دیتے ہیں پیغام محبتتم بھی تو بڑھاؤ کبھی اقدام محبت
ہر بار نیا لے کے جو فتنہ نہیں آیااس عمر میں ایسا کوئی لمحہ نہیں آیا
دو چار گڑے مردے اکھاڑیں گے کسی روزہر بار نیا جھگڑا کبھی تو نہیں ہوگا
جاوے بھی پھر آوے بھی کئی شکل سے ہر بارچکر میں کہاں، پر یہ مزا تان میں دیکھا
خاطر کرے ہے جمع وہ ہر بار ایک طرحکرتا ہے چرخ مجھ سے نئے یار ایک طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books