aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "harf-e-haq"
حرف حق کون کہے اب سر دربار میاںسر جھکائے ہیں کھڑے سب ترے سردار میاں
حرف حق میری زباں سے جو نکل پڑتا ہےسامنے والے کی پیشانی پہ بل پڑتا ہے
لکھ رہا ہوں حرف حق حرف وفا کس کے لیےمانگتا ہوں زندہ رہنے کی دعا کس کے لیے
جو حرف حق کی حمایت میں ہو وہ گم نامیہزار وضع کے نام و نشاں سے اچھی ہے
حرف حق دل سے زباں تک لا رہا ہوں آج کلقصۂ دار و رسن دہرا رہا ہوں آج کل
نظموں کا وسیع ذخیرہ-اردو شاعری کی ایک صنف اردو میں نظم کی صنف انیسویں صدی کی آخری دہائیوں کے دوران انگریزی کے اثر سے پیدا ہوئی جو دھیرے دھیرے پوری طرح قائم ہو گئی۔ نظم بحر اور قافیے میں بھی ہوتی ہے اور اس کے بغیر بھی۔ اب نثری نظم بھی اردو میں مستحکم ہو گئی ہے۔
दिल-ए-हरدل ہر
من موہ لینے والا، محبوب، معشوق
हर एकہر ایک
ہندی
ہر فرد، ہر شخص، ہر بشر
हार केہار کے
رک : ہار (۱) مع تحتی الفاظ
हर्फ़-ए-हक़حَرْفِ حَق
سچی بات
حرف حق
ظفر انصاری ظفر
حبیب جالب
مجموعہ
حسین اعظمی
مرثیہ
سید نواب افسر لکھنوی
حرف حق شناس
سید احتشام حسین
مقالات/مضامین
شمس الحق شمس
حرف دل رس
شان الحق حقی
اقبال کا حرف شیریں
پروفیسر عبدالحق
شاعری تنقید
منطق عصر سلیقۂ حرف حق کیا جانےوحشی کے قبضے میں تبر دوں یہ نہیں ہوگا
حرف حق عزیز ہےظلم ناگوار ہے
تیر جیسے کمان سے نکلاحرف حق تھا زبان سے نکلا
حرف حق ظرف کائنات بناکربلا ہو گئی کتھا کیسی
حرف حق ہم زبان پر لائےصاف دنیا سے اختلاف کا
قلم کو بچاحرف حق کی سزا
سب تری مدح پہ مجبور ہوئےحرف حق گوئی خطا ہو جیسے
جو حرف حق کی صلیب پر اپنا تن سجا کرجہاں سے رخصت ہوئے
حرف حق آتے ہی لب پر محسنؔوقت کے ہاتھ میں خنجر جاگے
حرف حق پر اگر ہے دل ثابتمثل منصور سر نیاز کرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books