aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hariif-e-tarab"
حریف امن و اماں کا یہی ہے منصوبہکہ فرد فرد کو رکھ دے یہاں جدا کرکے
ہم ہیں اردو زباں کے خود قاتلاے طربؔ کیوں کسی پہ تہمت ہے
کیا مٹائے گا کوئی صفحۂ ہستی سے ہمیںہم زمانے میں نہیں حرف مکرر کی طرح
طربؔ جادہ پیمائے الفت جہاں میںکہاں راہ کے پیچ و خم دیکھتے ہیں
کتنی ہی لبریز ہو حسن معانی سے طربؔان کے انداز تخاطب کو طوالت کھا گئی
طربؔ صاحب کہاں بزم سخن میںغزل کہنا تمہیں بھی آ گیا کیا
بظاہر تو چمن میں ہر طرف جشن بہاراں ہےنہ جانے کیوں گلوں کی چاک دامانی نہیں جاتی
یہ اقتدار کے بھوکوں سے پوچھنا ہے طربؔتمہارے دم سے وطن زیر بار ہے کہ نہیں
غربت نے کی ہے اس طرح تزئین زندگیلگتے ہیں شاہکار ہر اک پیرہن میں ہم
دونوں ہیں اشعار طربؔ میںلطف تغزل کیف ترنم
کلیم طور نے دیکھا تھا اے طربؔ جس کواسی حسیں کا زمانہ شکار ہے شاید
مآل کار ہوں بھولی ہوئی طربؔ اب بھیبھنور میں پھنس کے کناروں کی بات کرتی ہوں
نہ جانے کیوں طرب بار گراں ہوتا ہے مجنوں کواگر میں بات کوئی لیلیٰ محمل سے کہتی ہوں
بہار عالم فانی سے دل لگا کے طربؔمتاع جلوۂ حسن نگار کھو بیٹھی
وہ جوانی کہ تھی حریف طربآج برباد جام و صہبا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books