aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hasrat-e-umr-e-jaavedaa.n"
وزارت امور خارجہ جمہوری اسلامی
ناشر
حضرت رعد جونپوری
مصنف
ادارۂ فرہنگ عامہ
محکمۂ تعلقات عامہ، دہلی
شعبۂ ابلاغ عامہ، کراچی
محکمۂ تعلقات عامہ، ہریانہ
ریاض فیض عام پریس، نگینہ
ام زبیر
دیوان حضرت دیوان
شعبہ رابطہ عامہ مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی
ام مریم
جشن ابر کمیٹی
محکمۂ اطلاعات و رابطہ عامہ، ممبئی
فیض عام، بینگلور
رفاہ عام، سیالکوٹ
حسرت عمر جاوداں لے کرجا رہے ہیں سرائے فانی سے
دلوں سے آرزوئے عمر جاوداں نہ گئیکوئی نگاہ پس گرد کارواں نہ گئی
کسے خواہش ہے عمر جاوداں کیکہاں تک ٹھوکریں کھائیں یہاں کی
گر اس کا سلسلہ بھی عمر جاوداں سے ملےکسی کو خاک سکوں مرگ ناگہاں سے ملے
دو سانس بھی ہو جائیں بہم حبس بدن میںاے عمر رواں اتنی کرامت بھی بہت ہے
ایسے اشعار کا مجموعہ جس میں کسی خیال کو تسلسل سے پیش کیا جائے اسے قطعہ کہتے ہیں ۔یہ دو شعروں پر مشتمل ہوتا ہے اور دونوں میں باہمی ربط ضروری ہوتا ہے اگر کسی غزل میں ایک سے زیادہ قطعات موجود ہوں تو اس غزل کو قطعہ بند غزل کہا جاتا ہے ۔
عید ایک تہوار ہے اس موقعے پر لوگ خوشیاں مناتے ہیں لیکن عاشق کیلئے خوشی کا یہ موقع بھی ایک دوسری ہی صورت میں وارد ہوتا ہے ۔ محبوب کے ہجر میں اس کیلئے یہ خوشی اور زیادہ دکھ بھری ہوجاتی ہے ۔ کبھی وہ عید کا چاند دیکھ کر اس میں محبوب کے چہرے کی تلاش کرتا ہے اور کبھی سب کو خوش دیکھ کر محبوب سے فراق کی بد نصیبی پر روتا ہے ۔ عید پر کہی جانے والی شاعری میں اور بھی کئی دلچسپ پہلو ہیں ۔ ہمارا یہ شعری انتخاب پڑھئے ۔
بیگم اختر کی گائی ہوئیں ١٠ مشهور غزلیں
میری حدیث عمر گریزاں
آنند نرائن ملا
اے عمر گریزاں لمحے جب کھو جائیں
رضیہ جمیل
خواتین کی تحریریں
خوراک صحت و درازی عمر
بشن داس
دیگر
اعادہ شباب ودرازی عمر
ڈاکٹر محمد اشرف الحق
طب
کیا میں تندرست ہوں؟ صحت و درازی عمرکا راز
پنڈت ٹھاکر دت شرما
نقش جاوداں
ظہیر الحق ظہیر
غم جاوداں
محمد یحییٰ جمیل
اوراق جاوداں
راہی فدائی
خطوط
حسرت ساحل
محمد نظام الحق عابد
سرود جاوداں
صائب عاصمی
نغمۂ جاوِداں
خالد قمر
فارق جاوداں
تابش امروہوی
سوانح حیات
نقوش جاوداں
شمس کمال انجم
چلی جاتی ہے تو اے عمر رفتہیہ ہم کو کس مصیبت میں پھنسا کر
شکوہ سنج عمر فانی ہے بیان آرزوختم ہوتی ہی نہیں ہے داستان آرزو
اے عمر رواں گرمئ رفتار کہاں تکگردش میں رہیں صورت پرکار کہاں تک
آ عمر رفتہ حشر کے دم خم بھی دیکھ لیںطوفان زندگی کی وہ ہلچل اٹھا تو لا
دم عمر رواں کا دائرہرکتا ہے اک لمحے پہ شاید ہر برس
اعتبار عمر فانی کچھ نہیںچار دن کی زندگانی کچھ نہیں
غفلت میں ہوئی اوقات بسر اے عمر گریزاں کچھ نہ کیاسب چلنے کے تھے سامان بہم چلنے ہی کا ساماں کچھ نہ کیا
نقوش عمر گزشتہ سمیٹ لاتے ہیںیہ رنگ رنگ کے بادل کہاں سے آتے ہیں
اک خلش کو حاصل عمر رواں رہنے دیاجان کر ہم نے انہیں نامہرباں رہنے دیا
حاصل عمر رواں وہ ایک پلجس میں تھا پہلی نظر کا روپ چھل
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books