aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hatkari boy"
اسی کے ذکر سے ہم شہر میں ہوئے بد ناموہ ایک شخص کہ جس سے ہماری بول نہ چال
مخالف پارٹی پچھلے مضامینوں کو روتی ہےہماری شاعری کی آج دنیا اور ہی کچھ ہے
پھولوں کی طرح لب کھول کبھیخوشبو کی زباں میں بول کبھی
ہماری لب کشائی پر ہے کیوں کر اتنا ہنگامہمسلسل ٹھوکریں کھا کر تو پتھر بول پڑتے ہیں
بات ہماری غور سے سنناسن کر جگ سے کہہ دینا
لکنت جو اس نے دیکھی ہماری زبان میںٹکڑے کرم کے جوڑ دئے داستان میں
خواب آنکھوں کو ہماری جو دکھائے آئنہخون کے آنسو وہی ہم کو رلائے آئنہ
بہار آئی گلوں کو ہنسی نہیں آئیکہیں سے بو تری گفتار کی نہیں آئی
تکلفات کے صحرا میں کھو گیا کوئیقریب آ کے بہت دور ہو گیا کوئی
جیت کر بھی پھر سے ہاری زندگیپوچھئے مت کیوں گزاری زندگی
زندگی یوں بھی گزاری جا رہی ہےجیسے کوئی جنگ ہاری جا رہی ہے
ہماری خوبصورت کیاریوں میںرتوں کے ہاتھ کانٹے بو نہ جائیں
تو اپنے پاؤں جس سے دھو چکا تھاوہ کوزہ قد میں دریا ہو چکا تھا
آواز ہماری سے نہ رک ہم ہیں دعا یادآوے گی بہت ہم بھی فقیروں کی صدا یاد
کی شکایت نہ کوئی شکوۂ بیداد کیاکیا کہے وہ کہ جسے دوست نے برباد کیا
دیے کی آخری خواہش کا احترام کروتمام شہر جلانے کا اہتمام کرو
وعدہ کرو شاعروںاگلی جنگ عظیم شروع ہونے سے پہلے
نہ صبحیں نہ شامیںہمارے اندر بس ایک ہی وقت آ ٹھہرا
اس کو دیکھیں تو خود کھو گئی چاندنیآج بے ہوش سی ہو گئی چاندنی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books