aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hiluu.n"
یہ نہ ہو گر میں ہلوں تو گرنے لگے برادہدکھوں کی دیمک بدن کی لکڑی نگل گئی ہو
خلوت سرائے دل میں ہے ہو کر کے معتکفبیٹھا ہوں کیا غرض کہیں اے جاہلاں ہلوں
رونا بھی تو طرز گفتگو ہےآنکھیں جو رکیں تو لب ہلاؤں
ٹک ہونٹ ہلاؤں تو یہ کہتا ہے نہ بک بےاور پاس جو بیٹھوں تو سناتا ہے سرک بے
غضب آیا ہلیں گر اس کی مژگاںصف عشاق ہے برہم ابھی سے
हूँ ہُوں
(اجازت کے موقع پر مستعمل) ہاں ، بلاؤ ۔
فارسی
लूँ لُوں
لُو، باد گرم، سُموم، وہ گرم ہوا جو وسط گرمی میں چلتی اور جسم کو جھلسے دیتی ہے
हूँ-हूँ ہوں ہوں
اقرار کرنے کا کلمہ ، ہاں ہاں ، ٹھیک ہے ، اچھا (بالخصوص ٹالنے کے لیے)
किसूँ کسوں
کسی
حل النتائج
درگا پرساد
جبر و مقابلہ
رائے ایسری پرشاد
مبہوت ہو گیا ہوں تری اک جھلک سے میںلب کس طرح ہلاؤں تجھے دیکھنے کے بعد
لب ہلیں اور سخن آغاز نہ ہوہاتھ بڑھ جائیں مگر لامسہ بے جان رہے؟
حیلوں بہانوں کے پیچجنت کی گھبرائی آنکھوں میں
قائم پرانے حیلوں بہانوں پہ آج بھیسمجھے تھے اس کا طرز بہانہ بدل گیا
مجھے مغلوب کرنے کومرے جذبات کے اندوختہ حیلوں کو اکسا کر وہ کہتے ہیں
کفن میں پاؤں ہلیں پیرہن میں لاش چلےہمارا عہد نہ جینے کا ہے نہ مرنے کا
ہم نے سوچا تری آنکھیں تو اٹھیں لب تو ہلیںاس لیے ہم تری محفل سے چلے آئے ہیں
وہ ہونٹ چپ ہوں تو آنکھوں میں پھول سے جھمکیںہلیں تو ساری فضائے سخن گلابی ہو
سانس تھامے منتظر ہوں کم سخن کے لب ہلیںختم ہو یہ سلسلہ خاموش اک تمہید کا
جو بوسہ وصل میں مانگوں تو دیں سزا مجھ کوجو لب ہلاؤں تو وہ کاٹ لیں زباں میری
ضروری تو نہیں یہ کہ ہلیں لبیہ خاموشی بھی تو اک گفتگو ہے
شہر بے داد میں ہر شخص ہے پتھر پاشاؔکس کی زنجیر ہلاؤں میں صدا کس کو دوں
صف الٹ جا عاشقوں کی گر ترے ابرو ہلیںایک دم تلوار کے چلنے میں ہووے ملک صاف
لب ہلیں اور سخن آغاز نہ ہوہاتھ بڑھ جائیں مگر لامسہ بے جان رہے
ہلیں وے پلکیں اور کیے رخنےحال دل ہو گیا خراب شتاب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books