تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "holii"
انتہائی متعلقہ نتائج "holii"
غزل
گلے مجھ کو لگا لو اے مرے دل دار ہولی میں
بجھے دل کی لگی بھی تو اے میرے یار ہولی میں
بھارتیندو ہریش چندر
شعر
گلابی گال پر کچھ رنگ مجھ کو بھی جمانے دو
منانے دو مجھے بھی جان من تیوہار ہولی میں
بھارتیندو ہریش چندر
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "holii"
ای-کتاب
مقدس رامائن کا اردو ترجمہ
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
honii
होनी ہونی
ہونے والی بات، پیش آنے والی بات (بالخصوص بری)، شدنی، قسمت یا نصیب کی بات (بالعموم بد نصیبی کے لئے مستعمل)
ہندی
holii
होली ہولی
ہندوؤں کا ایک تہوار جو پھاگن کے آخر اور بسنت رُت کی ابتدا میں آتا ہے اور اس کے دوران میں ایک دوسرے پر رنگ ڈالتے ہیں
سنسکرت
مزید نتائج "holii"
نظم
اردو
یہ نانکؔ کی یہ خسروؔ کی دیاشنکرؔ کی بولی ہے
یہ دیوالی یہ بیساکھی یہ عید الفطر ہولی ہے



