aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "husn-e-be-parvaa"
باغ تک کیا کاروان حسن بے پروا گیابو پریشاں ہے رخ گل کو پسینہ آ گیا
حسن بے پروا کو خودبین و خود آرا کر دیاکیا کیا میں نے کہ اظہار تمنا کر دیا
شاخ در شاخمہکتے ہوئے
حسن بے پروا نے جب چاہا ہویدا ہو گیااور جب چاہا زمانے بھر سے پردا ہو گیا
ہم حسن کو دیکھ سکتے ہیں ،محسوس کرسکتے ہیں اس سے لطف اٹھا سکتے ہیں لیکن اس کا بیان آسان نہیں ۔ ہمارا یہ شعری انتخاب حسن دیکھ کر پیدا ہونے والے آپ کے احساسات کی تصویر گری ہے ۔ آپ دیکھیں گے کہ شاعروں نے کتنے اچھوتے اور نئے نئے ڈھنگ سے حسن اور اس کی مختلف صورتوں کو بیان کیا ۔ ہمارا یہ انتخاب آپ کو حسن کو ایک بڑے اور کشادہ کینوس پر دیکھنے کا اہل بھی بنائے گا ۔ آپ اسے پڑھئے اور حسن پرستوں میں عام کیجئے ۔
हुस्न-ए-बे-परवाحسن بے پروا
nonchalant or careless beauty
بحسن اعتقاد
نامعلوم مصنف
تصانیف احمدیہ، حصہ-001
سر سید احمد خاں
اسلامیات
تصانیف احمدیہ حصہ اول، جلد-001
تحفۂ عشق معروف بہ حیات الحسن
محمد غلام غوث
قصۂ شاہ دلبر و حسن پرور
شاہ سید غلام حسین
مثنوی
حسن بے پروا خریدار متاع جلوہ ہےآئنہ زانوئے فکر اختراع جلوہ ہے
ہم اور رسم بندگی آشفتگی افتادگیاحسان ہے کیا کیا ترا اے حسن بے پروا ترا
عشق کرتے ہیں تو اہل عشق یوں سودا کریںہوش کا سرمایہ نذر حسن بے پروا کریں
حسن بے پروا کو اپنی بے نقابی کے لیےہوں اگر شہروں سے بن پیارے تو شہر اچھے کہ بن
لمحہ لمحہ یہ خواب کی تعبیر جیسیحسن بے پروا کی شب یہ
سمجھتا ہے مری عادت وہ حسن بے پرواسمیٹ لوں گا اسے جب بکھرنے پر ہوگا
نہ تیرے حسن بے پروا کی غایتنہ کوئی حد مرے ذوق نظر کی
حسن بے پروا ترا بس اک اشارہ چاہئےمیری ہستی کیا ہے ہستی کو مٹا سکتا ہوں میں
عشق پر ہونے لگی ہیں تہمتوں کی یورشیںحسن بے پروا سے چاک پیرہن زد پر رہا
گرا کر عرش سے بھی حسن بے پروا نے دیکھا ہےکوئی عالم ہو میری آدمیت جا نہیں سکتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books