aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "husn-o-jamaal"
جلد حسن و جمال جاتا ہےنہیں رہتا یہ حال جاتا ہے
تیرا حسن و جمال لکھتا ہوںعشق کا عرض حال لکھتا ہوں
ان کے حسن و جمال کی صورتجیسے دل کش خیال کی صورت
تیرے حسن و جمال تک پہنچامیں بھی کتنے کمال تک پہنچا
وے جو حسن و جمال رکھتے ہیںسارے تیرا خیال رکھتے ہیں
हुस्न-ओ-जमालحسن و جمال
beauty and grace
پیرس حسن و جمال کا دارالخلافہ
عزیز ذوالفقار
ہم اس کے سامنے حسن و جمال کیا رکھتےجو بے مثال ہے اس کی مثال کیا رکھتے
تجھ پر فدا ہیں سارے حسن و جمال والےکیا صاف گال والے کیا خط و خال والے
کھویا ہوا ہے آدمی حسن و جمال میںکیا کیا لطافتیں ہیں رخ بے مثال میں
دلوں میں پیار کا حسن و جمال پیدا ہوکسی کے شیشۂ دل میں نہ بال پیدا ہو
کرتے ہیں چین بیٹھے حسن و جمال والےپھرتے ہیں مارے مارے کیا کیا کمال والے
ہر دم نگاہ میں ترا حسن و جمال ہےخمیازۂ بہار کا کس کو خیال ہے
ہر چند دور دور وہ حسن و جمال ہےاے وسعت نگاہ ترا کیا خیال ہے
تمہاری آنکھیں کمال آنکھیں تمہارا حسن و جمال آنکھیںکھلے کنول خوابوں کے ہیں کتنے تمہاری آنکھیں ہیں تال آنکھیں
میں گالیاں نہیں دیتا۔ یا یوں کہئے، کہ دے ہی نہیں سکتا۔ دراصل گالیوں کے معاملے میں میرا علم کبھی ’’بدتمیز‘‘ اور ’’ابے سالے‘‘ سے آگے نہ بڑھ سکا۔ نہ گالیوں کے آداب سے شناسائی ہے اور نہ انکے صحیح اردو تلفظ ہی سے کوئی واقفیت۔ کئی مرتبہ لوگوں کو جاہ وجلال کے ساتھ گالیاں دیتے ہوئے دیکھتا ہوں، تو سوچتا ہوں کہ کبھی اس علم نایاب سے متعارف نہ ہو سکا۔ اور آپ ا...
کہو حسن جمال یار سے یہ اتنی سج دھج کیوںبھری برسات میں پودوں کو پانی کون دیتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books