aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ik-do"
اے ڈی اظہر
1900 - 1974
شاعر
جمال الدین افغانی
1838 - 1897
مصنف
اے۔ ڈی۔ مضطر
مدیر
یو۔ اے۔ بی۔ آئی۔ ڈی۔ کلانوری
محمد عوفی
ڈاکٹر تنزیل الرحمٰن
ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ
ڈاکٹر محمد شکیل اوج
ڈاکٹر زین العابدین
زاہد الحق
born.1977
ڈاکٹر اے بی اشرف
ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی
born.1964
ڈاکٹر اے ایچ یوؤنگ
ڈاکٹر سید احسن الظفر
ڈاکٹر شرف النہار
اک دو اپنے یار ہوئےباقی سب اغیار ہوئے
سیٹھ لطیف کانجی کا نام اب بہت کم لوگ جانتے ہوں گے۔ کراچی کی پرانی تاریخ سے وابستہ کچھ لوگ شاید ذہن پر زور ڈالیں تو انہیں کچھ نہ کچھ یاد آ جائے۔ مگر ایسے لوگ بھی اب کتنے رہ گئے ہیں۔ خود کراچی بھی اب وہ کراچی کہاں رہا...
ایک دو پل کی آشنائی بساور پھر عمر بھر دہائی بس
ایک دو تین چار پانچ چھ ساتیوں ہی گن لیں گے کم کے کیا معنی
کسی کا ملنا، بچھڑنا اور ایک دو باتیںتمام سلسلہ زیب قلم نہ کر پایا
دوستی کا جذبہ ایک بہت پاک اور شفاف جذبہ ہے ۔ اس سے انسانوں کے درمیان ایک دوسرے کو جاننے ، سمجھنے اور ایک دوسرے کیلئے جینے کی راہیں ہموار ہوتی ہیں ۔ شاعروں نے اس اہم انسانی جذبے اور رشتے کو بہت پھیلاؤ کے ساتھ موضوع بنایا ہے ۔ دوستی پر کی جانے والی اس شاعری کے اور بھی کئی ڈائمینشن ہیں ۔ دوستی کب اور کن صورتوں میں دشمنی سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتی ہے ؟ ہم سب اگرچہ اپنی عام زندگی میں ان حالتوں سے گزرتے ہیں لیکن شعوری طور پر نہ انہیں جان پاتے ہیں اور نہ سمجھ پاتے ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے اور ان انجانی صورتوں سے واقفیت حاصل کیجئے ۔
شاعری میں وطن پرستی کے جذبات کا اظہار بڑے مختلف دھنگ سے ہوا ہے ۔ ہم اپنی عام زندگی میں وطن اور اس کی محبت کے حوالے سے جو جذبات رکھتے ہیں وہ بھی اور کچھ ایسے گوشے بھی جن پر ہماری نظر نہیں ٹھہرتی اس شاعری کا موضوع ہیں ۔ وطن پرستی مستحسن جذبہ ہے لیکن حد سے بڑھی ہوئی وطن پرستی کس قسم کے نتائج پیدا کرتی ہے اور عالمی انسانی برادری کے سیاق میں اس کے کیا منفی اثرات ہوتے ہیں اس کی جھلک بھی آپ کو اس شعری انتخاب میں ملے گی ۔ یہ اشعار پڑھئے اور اس جذبے کی رنگارنگ دنیا کی سیر کیجئے ۔
ہولی موسم بہار میں منایا جانے والا ایک مقدس مذہبی اور عوامی تہوار ہے۔ اس دن لوگ ایک دوسرے پر رنگ پھینک کر محظوظ ہوتے ہیں، گھروں کے آنگن کو رنگوں سے سجایا جاتا ہے ۔ ہمارا یہ انتخاب ہولی کے مختلف رنگوں سے مزین ہے ۔ جس میں ہندوستان کے عوامی سروکار اور اتحاد باہمی کی فضا ہموار ہے ۔ یہ انتخاب پڑھیے اور دوستوں کو شریک کیجیے۔
इक-दोاک دو
one two
نذر ابلیس ایک دو شیزہ
مسعود جاوید
ایک دو تین
معاشرتی
میری اور دو بیٹیاں
ارمغان ڈاکٹر سلیم اختر
طاہر تونسوی
تحقیق و تنقید
زاہد اور دو کہانیاں
اخلاقیات
کلیات ڈاکٹر ذوقی
سہیل انور
کلیات
مہر دو نیم
افتخار عارف
مجموعہ
موپاساں کی 13 کہانیاں اور دو ڈامے
لذت آوارگی
کیفیت دوم
عبدالعلی
حیات طیبہ محبوب دوعالم : ﷺ
منور ممتاز خان
تحفہ دکن
احمد حسین مائل
دیوان
مکتوبات دو صدی
سہروردیہ
پرانا خواب دو اور افسانے
سجاد حیدر یلدرم
دیوان شور
جارج پیش شور
ایک دو ہی نہیں چھبیس دیےایک اک کر کے جلائے میں نے
ایک دو خواب اگر دیکھ لیے جائیں گےایسا لگتا ہے کہ ہم لوگ جئے جائیں گے
کرتے بیاں جو ہوتے خریدار ایک دودیکھا کریں ہیں ساتھ ترے یار ایک دو
ایک دو تین چار سلسلہ واراٹھ گئے سارے یار سلسلہ وار
ایک دو رات میں شہرت نہیں ملتی پگلےاتنے سستے میں یے دولت نہیں ملتی پگلے
ایک دو زخم نہیں جسم ہے سارا چھلنیدرد بے چارہ پریشاں ہے کہاں سے نکلے
اس سے رشتہ تھا ایک دو پل کااور سالم ہے خوف دل دل کا
ایک دو تین چار سے پہلےبس خدا تھا شمار سے پہلے
ایک دو روز کا صدمہ ہو تو رو لیں فاکرؔہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا
ایک دو اشک بہاتی ہے چلی جاتی ہےاب تری یاد بھی آتی ہے چلی جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books